V-22 Osprey

یہ جہاز بیک وقت ہیلی کاپٹر اور جہاز کا کردار ادا کر سکتا ہے- یہ جہاز vertical takeoff and landing VTOL یعنی ہیلی کاپڑر کی طرح عمودی اڑان بھی کرسکتا ہے اور short takeoff and landing capability STOL( یعنی اسے بہت چھوٹا runway چاہیے ہوتا ہے۔
اس جہاز کو Bell Helicopter Textron نامی کمپنی نے Boeing Helicopters کے اشتراک سے بنایا ہے۔

خصوصیات:
نک نیم: Osprey
قیمت: 70 ملین ڈالر
عملہ: 2 پائیلٹ
گنجائش: 24 افراد(سیٹ) یا 32 افراد(فرش پر) یا 10000 پائونڈ وزن۔
حد رفتار: 509 کلومیٹر فی گھنٹہ
مسافت: 1,627 کلومیٹر
لمبائی: 57 فٹ 4 انچ
اونچائی: 22 فٹ 1 انچ
خالی حالت میں وزن: 15,032 کلوگرام
لوڈڈ حالت میں وزن: 21,500 کلوگرام



V-22_concept.jpg
]

Aircraft.osprey.678pix.jpg


V-22 فلائیٹ کے دوران
CV-22_Osprey_in_flight.jpg


V-22 کمپیکٹ حالت میں
V-22_Osprey_wing_rotated.jpg


V-22 لینڈنگ کرتے ہوئے
CV-22_Formation.jpeg


MV-22 کا عملہ ریفیولنگ کر رہا ہے
20080406165033%21V-22_Osprey_refueling_edit1.jpg



سورس: وکی پییڈیا
 
Top