میں ہر دفعہ بھول جاتا ہوں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ کیا پائتھون میں ہر ویری ایبل پوائنٹر ٹائپ ہی بنتا ہے۔؟
ویری ایبل جیسا کہ محب بھائی نے بتایا ایک identifier ہوتا ہے اور اس کی قدر (Value) تبدیل ہو سکتی ہے۔محمداحمد میں Variables پر ایک دھاگہ کھول رہا ہوں اور اس کا لنک یہاں دیتا ہوں۔
تم نے اس کی زیادہ مثالیں اور اپنے الفاظ میں تفصیل بیان کرنی ہے۔
>>> day = "Thursday"
>>> day # write variable name and hit "Enter"
'Thursday'
>>> day = "Thursday"
>>> day # write variable and hit "Enter"
'Thursday'
>>> day = "Friday" # Now variable "day" will refer to the value "Friday".
>>> day
'Friday'
>>>
میں ہر دفعہ بھول جاتا ہوں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ کیا پائتھون میں ہر ویری ایبل پوائنٹر ٹائپ ہی بنتا ہے۔؟
آ گیا۔
message = "What's up, Doc?"
n = 17
pi = 3.14159
اس کا مطلب یہ ہے کہ message ایک ویری ایبل ہے اور اس کی ویلیو "What's up, Doc" ہے۔
یعنی جب شیل پر آپ message پرنٹ کروائیں گے تو یہ اس کی ویلیو پرنٹ ہوگی۔
variable کے دھاگے میں دی گئی ساری مثالیں پڑھ لیں ۔ پھر بھی کوئی مشکل ہو تو بتائیں۔
[PHP]>>> print (message)
What's up, Doc?
>>> print (n)
17
>>> print(pi)
3.14159
[/PHP]PHP:[PHP]>>> print (message) What's up, Doc? >>> print (n) 17 >>> print(pi) 3.14159
یہ کوڈ کام کس میں کرتا ہے، مطلب پائتھون کی کس فائل میں۔
>>> day = "Thursday"
>>> day # write variable name and hit "Enter"
'Thursday'
>>> day = "Thursday"
>>> day # write variable name and hit "Enter"
'Thursday'
PHP:>>> day = "Thursday" >>> day # write variable name and hit "Enter" 'Thursday'
یہ کوڈ بھی پائتھون میں نہیں چلا رہا ہے۔
کیا
>>> day = "Thursday">>> day # write variable name and hit "Enter"'Thursday'
اس ویلیو کا پائتھون سے کوئی تعلق نہیں ہے؟
x = 5
y = 5
z = x+y
print (z)
بلال آپ کاپی پیسٹ نہ کریں بلکہ خود سے شیل پر لکھیے جیسے میتھ میں لکھتے ہیں۔
کوڈ:x = 5 y = 5 z = x+y print (z)
یہ کرتا ہے کام۔