vb6 اب متروکہ
و ب ۶ میں یونی کوڈ ڈیویلپمنٹ ممکن تو ہے مگر کیا تم واقعی ایسا کرنا چاہو گے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ vb6 اب متروکہ (obsolete) ہوچکی ہے اور اس میں نیا کام شروع کرنا اور اس کو سیکھنا اب صرف وقت کا زیاں ہے۔
نبیل سے اتفاق کروں گا۔ ونڈوز/یونی کوڈ ڈیویلپمنٹ کے لیے بہتر ہے کہ ڈاٹ نیٹ کی طرف منتقل ہوجاؤ۔