WAMP کی انسٹالیشن کے مسائل

السلام علیکم:
جناب ندیم حاضر ہے نبیل بھایئ بیت شکریہ آپ کی دعوت کا ہم دل و جان سے حاضر ہیں۔
مگر جناب میں نے IIS 7 ونڈوز وستا پر انسٹال کرلیا ہے مگر MySQL انسٹال تو ہوجاتا ہے مگر بعد میں confiuration پیج نہیں آتا۔ جناب یہ مسئلہ حل کردیں تو جناب میں شاید آپ کی توقعات سے پورا اتر سکوں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
ندیم، میں آپ کی اس سلسلے میں کوئی مدد نہیں کر سکوں گا۔ میں عرض کر چکا ہوں کہ پی ایچ پی سکرپٹس کے لیے اپاچی ویب سرور کا استعمال بہتر رہتا ہے۔ آپ چاہیں تو اسی ویمپ سرور کا استعمال کر سکتے ہیں جس کا ربط باسم نے فراہم کیا ہے۔
 
جناب شکریہ مگر آپ کے مشورہ پر Wamp بھی ڈواؤن لوڈ کیا۔ انسٹال کیا IIS کو ریموو کیا۔
انسٹالیشن مکمل ہوگئی مگر جب اسے کھولنے کی کوشش کراتا ہوں تو کھلتا یہ نہیں۔ نہ کوئی ایرر نہ کوئی صفحہ کھلتا ہے
یہی پرابلم MySQL کے ساتھ درپیش تھی
پلیز مدد کیجیے
نبیل صاحب پلیز شفقت فرمایئں اور ہمیں اس عذاب سے بچایئں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
ندیم، مجھے جملہ کی انسٹالیشن میں کوئی مشکل پیش نہیں آ رہی۔ میں نے اس تھریڈ پر جملہ 1.5 کو لوکل ہوسٹ پر انسٹال کرنے کی تفصیل بھی لکھی ہے۔ آپ اپاچی، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کے کونسے ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
 
جناب آپ میری بات صحیح طرح نہیں سمجھ رہے۔
اصل میں wamp2 سرور جس کا ربط باسط صاحب نے دیا تھا کو ڈاؤن لوڈ کیا جناب پرابلم اس کے ساتھ ہے۔
جملہ کی بات تو بعد میں ہوگی۔
ابھی wamp 2 ویب سرور انسٹال کرلیا ہے مگر wamp manager نہیں کھلتا میرا مطلب ہے یہ پروگرام اوپن ہی نہیں ہوتا۔
کویئ ایرر بھی نہیں آتا۔ کویئ سکرین سامنے نہیں آتی
ہوبہو جب میں IIS 7 ونڈوز وستا پر انسٹال کرنے کے بعد MySQL 5 انسٹال کرچکا ہوتا۔ تو وہ بھی اوپن نہیں ہوتا تھا۔اس کا کنفیگریشن پیج بھی اوپن نہیں ہوتا تھا
ابھی php انسٹال کرنے کا مرحلہ بھی نہیں آیا۔
جملہ تو دور کی بات ہے۔
امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ چکے ہوں گے۔
اور اپنے مشورے سے نوازیں گے۔،
this is all for Windows VISTA
looking you forward
 
نبیل

تکنیکی معاون
جناب، جب میں نے Wamp سرور کو کبھی استعمال ہی نہیں کیا ہے تو میں آپ کو اس کے بارے میں کیا مشورہ دے سکتا ہوں۔ یہ باسم ہی بتا سکیں گے کہ اسے کیسے استعمال کرنا ہے۔
 
جناب ندیم حاضر ہے

السلام علیکم:
بہتر یہ تو ان سے پوچھیں گے۔
آپ MySQL 5 کا علاج کردیں
ہوبہو جب میں IIS 7 ونڈوز وستا پر انسٹال کرنے کے بعد MySQL 5 انسٹال کرچکا ہوتا۔ تو وہ بھی اوپن نہیں ہوتا تھا۔اس کا کنفیگریشن پیج بھی اوپن نہیں ہوتا تھا
ابھی php انسٹال کرنے کا مرحلہ بھی نہیں آیا۔
جناب یہ مسئلہ ونڈوز وستا کے ساتھ مخصوص ہے۔
configuration پیج ہی نہیں آتا۔
کچھ سیکنڈ تک انسٹالیشن کے بعد arrow کرسر busy رہتا ہے پھر نارمل ہوجاتا ہو کوئی پروگرام نہیں کھلتا۔
compatibility میں windows XP service pack 2 بھی سلیکٹ کیا مگر
بےسود
 
جناب محمد ندیم اعظم صاحب۔

آپ ایک بار پھر سے وضاحت فرما دیں کہ ویمپ کس حد تک انسٹال ہو گیا ہے؟

میرا مطلب ہے کہ مکمل انسٹالیشن کی صورت میں ایک پرامپٹ کھلتا ہے جس میں کامیاب انسٹالیشن کی اطلاع کے ساتھ ساتھ ایک چیک باکس بھی ہوتا ہے جس کے آگے لکھا ہوتا ہے کہ ویمپ سرور ابھی رن کریں۔

خیر آپ کو مینو میں تو ویمپ سرور کا لنک مل ہی ریا ہوگا۔ اسے کلک کرنے پر کیا ہوتا ہے؟
کیا آپ کو سسٹم ٹرے (نوٹفکیشن ایریا) میں ویمپ سرور کا آئکن نہیں دکھتا؟
کیا آپ نے اس آئکن پر کلک کر کے سرور آن لائن کر لیا ہے؟

ان سوالوں کی بنیاد پر جواب دیجئے پھر مزید وضاحت کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

اور جہاں تک کچھ پورٹلس کے سیٹ اپ کے وقت سادہ صفحہ آنے کا تعلق ہے تو وسٹا کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ ایکسس پرمیشن بہت اسٹرکٹ ہیں۔ ابھی پچھلے دنوں مجھے موڈل انسٹال کرنے میں ایسا ہی مسئلہ درپیش تھا تو کچھ فائلوں اور فولڈرس کی پرمیشنس تبدیل کیں تب جا کے یہ کام ہوا۔

والسلام
 
سب سے پیلے آپ کا بہت بہت شکریہ
جناب مکمل انسٹالیشن کی اطلاع مل جاتی ہے اور یہ بھی لکھا ہوتا ہے کہ رن کریں مگر رن کرنے پر کچھ نہیں آتا
مزید یہ درست ہے کہ start مینیو میں بھی سرور پڑا ہوتا ہے۔
مگر کلک کرنے پر نہیں چلتا۔اور سسٹم ٹرے میں بھی آئیکان آتا ہے لیکن سرور آف لائن ہوتا ہے۔ آن کرنے کے لیئے مینجر نہیں کھلتا پلیز help me
 
ندیم حاضر ہے

السلام علیکم:
جی جناب یہی مسئلہ تھا میں right click کر رہا تھا اب مسئلہ حل ہوگیا ہے۔
اب اگر کبھی الگ میں MySQL انسٹال کرنا چاہوں تو پھر کیا کیا جاوے جب configuration پیج نہ کھلے انسٹالیشن مکمل ہونے کو بعد۔ حالانکہ اس پیج پر جہاں یہ بتا یا جاتا ہو کہ انسٹالیشن مکمل ہوگئی اور کنفیگریشن رن ہوگی
کے بعد کچھ نہیں آتا تھا
شاید file permissions کا چکر ہو پلیز مدد کیجیئے۔
اور آپ کا بہت بہت شکریہ
 
ایسے موقعوں پر عموماً فائل پرمیشن کی ہی پرابلم آتی ہے۔

آپ ممکنہ فائلوں اور فولڈروں کی ساری پرمیشن سبھی یوزرس کے لئے چھیک کر دین۔ پرمیشن چینج کرنے کی اسٹیپ بائی اسٹیپ ترکیب آپ ونڈوز ہیلپ اینڈ سپورٹ سے حاصل کر سکتے ہیں یا گوگل کر سکتے ہیں۔ میں اس وقت بتا نہیں سکتا کیوں کہ عموماً لینکس استعمال کرتا ہوں۔
 
Top