webmatrix 3 میں SQL server password sa کی پرابلم

السلام وعلیکم
میں کافی عرصہ سے ایک ویب سائٹ ڈیزائنگ سوفٹویئر 3 Microsoft webmatrix استعمال کر رہی ہوں پچھلے کچھ دن سے اس میں میں کوئی بھی نیا پراجیکٹ سٹارٹ نہیں کر پا رہی؛ SQL database password کی پرابلم آ رہی ہے جبکہ میں نے اس کا پاسورڈ تبدیل نہیں کیا ہے...
میری پرانی localhost ویبسائٹس بھی کام نہیں کر رہی...
Webmatrix دوبارہ بھی انسٹال کر کے دیکھا ہے لیکن اب تو SQL server password sa سے آگے ہی نہیں جا رہا یہ سوفٹویر..
میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنی پرانی ویب سائٹس کو localhost XAMPP پر چلا سکتی ہوں
 
وعلیکم السلام!

حمیرہ بٹیا، ہمیں افسوس ہے کہ اس معاملے میں شاید ہم کچھ خاص مدد نہ کر سکیں کیونکہ عموماً ونڈوز استعمال نہیں کرتے اور ونڈوز کا سرور اور ڈیٹابیس کچھ استعملا کیا تھا یہ یاد بھی نہیں اور یہ کہ کبھی استعمال کیا بھی ہے یا نہیں۔ جہاں تک XAMP کا سوال ہے تو وہ تو غالباً اپاچے، مائی ایس کیو ایل، اور پی ایچ پی کا کراس پلیٹ فارم پیکج ہے۔ لہٰذا ہم پر وثوق نہیں ہیں کہ اس میں ونڈوز سرور اور ایس کیو ایل سرور کے لیے لکھی گئی اپلیکشنز بغیر خاطر خواہ تبدیلی کے کام کریں گی۔ ویسے ہمارا خیال ہے کہ شاید برادرم سید ذیشان آپ کی مدد کر سکیں گے۔ :) :) :)
 
بھائی میں نے MySQL 5.5 کو ریموو کر کے MySQL 5.7 اپڈیٹ بھی کیا ہے جب بھی WordPress یاں کوئی بھی E commerce کا کوئی بھی سوفٹویر like opencart or PrestaShop انسٹال کرنے لگتی ہو تو ڈیٹا بیس کی پرابلم آ رہی ہے کیا میں ڈیٹا بیس پاسورڈ کو ریسیٹ کر سکتی ہوں کیسی طرح
 
بھائی میں نے MySQL 5.5 کو ریموو کر کے MySQL 5.7 اپڈیٹ بھی کیا ہے جب بھی WordPress یاں کوئی بھی E commerce کا کوئی بھی سوفٹویر like opencart or PrestaShop انسٹال کرنے لگتی ہو تو ڈیٹا بیس کی پرابلم آ رہی ہے کیا میں ڈیٹا بیس پاسورڈ کو ریسیٹ کر سکتی ہوں کیسی طرح
"how to reset mysql root password"
جیسا کچھ لکھ کر گوگل کر لیں، بے شمار مضامین مل جائیں گے۔ :) :) :)
 

تجمل حسین

محفلین
ٹیگ کرنے کے لیے شکریہ۔ لیکن میرا بھی یہی حال ہے کہ یہ سافٹ وئیر کبھی استعمال نہیں کیا۔ لوکل ویب سرور "XAMPP میں انٹگریٹڈ اپاچی" ہی استعمال کرتا ہوں۔ اس لیے اس کے بارے کچھ نہیں سکتا۔ معذرت۔ :)
 
"how to reset mysql root password"
جیسا کچھ لکھ کر گوگل کر لیں، بے شمار مضامین مل جائیں گے۔ :) :) :)
بہت شکریہ بھائی آخر کار 3 گھنٹے کی محنت کے بعد میری MYSQL کی پرابلم ختم ہو گئی ہے....
لیکن اب میں PHPMyAdmin پر ایک نیو ڈیٹابیس بنائی ہے پہلے والے نام سے لیکن پاسورڈ چینج ہے..
میں اپنی پرانی سائٹ کا اور ڈیٹا بیس کا ہر ویک میں بیک اپ لیتی تھی جو میرے پاس محفوظ ہے D ڈرائیو میں. اب میں نے نیو ڈیٹابیس پر پرانی ڈیٹا بیس کو ری سٹور کیا ہے اور اپنی ورڈپریس ویب سائٹ کے بیک اپ کو بھی ری سٹور کیا ہے... ورڈپریس فائلز کو www directory میں ری سٹور کر دیا ہے...
Wp-config. Php کو بھی ایڈٹ کر لیا ہے

The name of the database for WordPress */
define(‘DB_NAME’, ‘database_name_here’);

/** MySQL database username */
define(‘DB_USER’, ‘username_here’);

/** MySQL database password */
define(‘DB_PASSWORD’, ‘password_here’);

/** MySQL hostname */
define(‘DB_HOST’, ‘localhost’);

سائٹ کو ٹھیک چل رہی ہے لیکن تھیم چینج کرتی ہوں تو پرابلم آتی ہے
Error Establishing a Database Connection

کوئی حل ہے آپ کی نظر میں تو بتائیں... شکریہ
 
کیا آپ نے کوئی ٹیسٹ پوسٹ کر کے آزمایا کہ ڈیٹابیس میں نئے اندراجات درست کام کر رہے ہیں؟ :) :) :)
جی ایک نیو پیج بنایا کر پبلش کیا تھا ایک دم ٹھیک رہا سب کچھ....
میں پہلے ورڈپریس کا Enfold تھیم یوز کر رہی تھی
ڈیٹابیس میں ٹیبل بنا کر Avada تھیم بھی انسٹال کیا تھا MySQL کی پرابلم سے پہلے دونوں تھیم ٹھیک کام کر رہے تھے لیکن جب بیک اپ لیا تھا سائٹ کا تو دیفالٹ تھیم Enfold تھا اور جب بیک اپ restore کیا تو Enfold تھیم کی سیٹنگ ہی آئی ہے
Avada تھیم کی فائلز تو شو ہو رہی ہیں لیکن ایکٹو نہیں ہو رہا میرا مطلب ہے ڈیٹا بیس اسٹبلشنگ کا ائرر آ رہا ہے اور اس Error کے بعد مجھے دوبارہ ایڈیٹ کرنا پڑتی ہے wp-config.Php فائل کو

Enfold تھیم اور Avada دونوں پیڈ تھیم ہیں لیکن میں نے torrents سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کئے ہیں صرف لوکل سرور پر چلنے کے لیے
 
Top