کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فی، لمبی ہے ویسےپسندیدہ پھلوں کی لمبی لائن ہے:
تازہ انجیر ، انار ،انگور، آم ، فالسہ ، جامن
کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فی، لمبی ہے ویسے
Based on revealed preferences i.e. the fruit I eat the most, my favorite fruit is banana.
Grapes and Cherries are among my favourites.
پھل سارے ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن مجھے سیب بنانا انگور مانگو اور جو بھی فری کا مل جائے سب پسند ہے
پسندیدہ پھلوں کی لمبی لائن ہے:
تازہ انجیر ، انار ،انگور، آم ، فالسہ ، جامن
Mango is the best
جہیڑا لبھ جائے اوہی فیورٹ۔۔
پھل تو جو بھی ہو اللہ کی شان ہے کمال ہے۔ آم سے متعلق ہم غالب کے مقلد ہیں، شراب کی گھٹلیاں بھی کسی سے کم نہیں۔ تربوز اور کجھور محبوب کل کائنات نے پسند فرمائے تو ۔۔۔۔۔
All fruits are my favorite. Most favorites are:
Mango, peach, grapes, appricot, Lychee
All citruses and plum
mango,orange and grapes
Cherries and strawberries
تمام دوستوں کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہسدا کا میٹھا شوگر والوں کو بہت فائدہ دیتا ہے ... جنھیں نہیں ہوتی انھے بھی فائدہ دیتا ہے ہائی بلڈ پریشر کو low اور low کو نارمل کرتا ہے .... بچوں میں اتنا مقبول نہیں ...زندگی کے نشیب و فراز کا تجربہ رکھنے والوں کے most favourite فروٹ .. . جی ہاں صبر کا پھل
اللہ تعالی، آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت و تندرستی عطاء کرے ۔۔۔آمین۔۔۔جب شوگرفیکٹری سے محروم تھا تب " آم"
اب جبکہ شوگر فیکٹری کا مالک ہوں صرف " آڑو "
بہت دعائیں