Why Not

A man at the airline counter tells the rep. “I’d like this bag to go to Berlin, this one to California, and this one to London
The rep says, I’m sorry sir. We can’t do that

The man replied: Nonsense. That is what you did last time I flew with you
:angry:
 
اوشو

لائبریرین
اوشو
ہم سب کی محبوب ائیر لائین کا کارنامہ

تذکیر و تانیث کی گڑ بڑ لگ رہی ہے۔
محبوب لکھنا ہے تو یوں لکھیں
ہم سب کے محبوب خواجہ سعد رفیق کا کارنامہ
"کی" کے ساتھ لکھنا ہے تو محبوب کی جگہ محبوبہ لکھیں :)
ویسے یہ تو مشترکہ کارنامہ لگتا ہے خواجہ سعد رفیق اور ہم سب کی محبوبہ ایئر لائن کا :)

1102616818-1.gif
 
ائیرلائین کو مونث جان کر 'کی' لکھا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
تذکیر و تانیث کی گڑ بڑ لگ رہی ہے۔
محبوب لکھنا ہے تو یوں لکھیں
ہم سب کے محبوب خواجہ سعد رفیق کا کارنامہ
"کی" کے ساتھ لکھنا ہے تو محبوب کی جگہ محبوبہ لکھیں :)
ویسے یہ تو مشترکہ کارنامہ لگتا ہے خواجہ سعد رفیق اور ہم سب کی محبوبہ ایئر لائن کا :)

1102616818-1.gif
کی تو مونث کے لیے استعمال ہوتا ہے محبوب مذکر کے لیے اس لیے اپنے اور میرے پیغام کو پھر سے بغور پڑھیے :)

دراصل!

'محبوبہ' کے ساتھ 'مشترکہ' لکھنا آسان کام نہیں ہے۔ :) کم از کم ہمارے مشرق میں۔ :)
 
عبیر خان

محفلین
تذکیر و تانیث کی گڑ بڑ لگ رہی ہے۔
محبوب لکھنا ہے تو یوں لکھیں
ہم سب کے محبوب خواجہ سعد رفیق کا کارنامہ
"کی" کے ساتھ لکھنا ہے تو محبوب کی جگہ محبوبہ لکھیں :)
ویسے یہ تو مشترکہ کارنامہ لگتا ہے خواجہ سعد رفیق اور ہم سب کی محبوبہ ایئر لائن کا :)

1102616818-1.gif
ہاہا ٹھیک ہے۔ :)
 
Top