WikiSource

قیصرانی

لائبریرین
دوست نے کہا:
سمجھ نہیں آئی۔۔
پبلک ڈومین بکس مطلب؟
یعنی اب سے ہم کتب کو اردو وکی پر نہیں‌رکھ سکتے، بلکہ وکی سورس پر رکھنا ہوگا

پبلک ڈومین کتب سے مراد یہی کہ جو ہم کتب کو اجازت لے کر پبلک کے لئے برقیا رہے ہیں، وہ کتب
 
جیسبادی

محفلین
میری معلومات کے مطابق، وکی سورس پر ایسا مواد ڈالا جا سکتا ہے، جو
۱) دائرہ عام میں ہو
۲) پہلے چھپ چکا ہو

لکھنے کا طریقہ وہی ہے، جو وکیپیڈیا پر ہے، چونکہ یہ میڈیا وکی سافٹوئیر ہے۔ ایک ٹیوٹوریل یہ ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:How_to_edit_a_page

اگر آپ ایسا مواد ڈالنا چاہتے ہیں، جو چھپا نہ ہو، تو اس کے لیے یہاں اپنی mini wiki بنا سکتے ہیں (کسی بھی نام سے):
http://rtl.wikia.com/wiki/Scratchpad_Wiki_Labs

آپ ناول کا ہر باب علیحدہ علیحدہ پوسٹ کرنا شروع کر دیں۔ اگر نوک پلک میں کوئی مسلئہ ہؤا، تو خاکسار، یا وہاب صاحب، یا قیصرانی صاحب مدد کے لیے حاضر ہیں۔
 
تفسیر

محفلین
جیسبادی نے کہا:

بہت بہت شکریہ۔ پہلا موقع ملنے کوشش کروں گا۔
 
Top