وعلیکم السلام! سنی سنائی بات ہے کہ آپ کو میلوئیر بائٹس کی مدد درکار ہو گی۔ اس ربط پر مفید معلومات موجود ہیں۔ ربطالسلام علیکم!
احباب سے درخواست ہے کہ win32 نامی وائرسl ٹروجن کے مختلف variants سے اٹے کمپیوٹر کا کوئی حل عنایت فرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ کوئی سافٹ ویر انسٹال ہوتا ہے اور نہ ہی نئی ونڈو کرنے سے سسٹم کو افاقہ ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پائن! اس ربط پہ کافی مفید معلومات ہیںوعلیکم السلام! سنی سنائی بات ہے کہ آپ کو میلوئیر بائٹس کی مدد درکار ہو گی۔ اس ربط پر مفید معلومات موجود ہیں۔ ربط
مفت دستیاب ہے پیارے بھیا! چودہ دن کی آزمائشی مدت والے ربط پر کلک فرمائیں اور یاد رکھیے، استعمال کی ترکیب بھی اسی ربط پر موجود ہے اس لیے آخر تک اسکرول کرتے جائیے گا۔ ربطپائن! اس ربط پہ کافی مفید معلومات ہیں
مشورہ مفت دیا فرقان بھائی نے اور چڑھا مہنگے ڈبے میں دیا
سر جی، ہم پاکستانی اتنے روپیے ایک ایک سافٹ ویر پہ خرچ فرماویں گے جس دن، اس وقت سب سے پہلے مائیکروسافٹ کی ونڈوز ہی نہ خریدنا شروع کر دیں گے
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم!