Winrar Password

جاوید مرزا

محفلین
السلام علیکم
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ Winrar Password کو کیسے بریک کیا جائے اس کے لیے کوئی سوفٹ وئیر ہے تو کونسا جس سے میں پاسورڈ کو ختم کرسکوں ۔
 
ہمارا تجربہ ایسی چیزوں میں ذرا کم ہی ہے کیونکہ زیادہ تر پائریٹیڈ چیزیں اس طرح پاسورڈ پروٹیکٹیڈ کی جاتی ہیں تاکہ ڈاؤنلوڈ کرنے والے پاسورڈ کی تلاش میں ان کی سائٹوں تک آئیں اور ان کو اشتہارات و مالوئیر صارفین تک پہنچانے کا موقع ملے۔ بہر کیف کچھ یوٹیلیٹیز ہوتی ہیں جو بروٹ فورس ٹیکنیک کا استعمال کرکے بے شمار ممکنہ پاسورڈ آزماتی ہیں، حتیٰ کہ فائل کھل جائے، لیکن اس عمل میں کئی دن اور ہفتے بھی لگ سکتے ہیں اور ممکن ہے کہ مہینوں کی کوشش کے باوجود بھی نتیجہ صفر ہو۔ :) :) :)
 
Top