zahidartist
محفلین
میں جب word press کا اردو ترجمعہ کرتا ہو جھاں جھاں اردو type کرتا ہو واہاں واہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح کے نشان بن جاتے ہے کوئی بھائی اس کا ھل بتا دے
بھائی یہ پو ایڈیٹ کے استعمال کا طریقہ کار بتادیں گے ۔ورڈپریس کا ترجمہ پو ایڈٹ سے کریں۔ ورڈپریس کی پوٹ فائل یہاں سے حاصل کریں۔
ورڈپریس کے ترجمے میں رہنمائی کے لیے آفیشل دستاویزات پڑھنے کے بعد آگے چلیں۔
بھائی صاحب سیدھی سی بات ہے آپ کے پی سی میں اردو انسٹال ہی نہیں ہے اگر ہے دوبارہ اسنٹال کر کے دیکھیںمیں جب word press کا اردو ترجمعہ کرتا ہو جھاں جھاں اردو type کرتا ہو واہاں واہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح کے نشان بن جاتے ہے کوئی بھائی اس کا ھل بتا دے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت پینٹینگز ہیں ۔