عمران القادری
محفلین
یہ تحریک منہاج القرآن کی اپنی ویب سائٹ ہے۔ تحریک کی بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہر القادری ہیں۔ یہ سائٹ اسلامک ویب سائٹس میں سب سے مشہور اور تیز ترین ویب سائٹ ہے ۔ اس کا ابتدائی تعارف کچھ اس طرح ہے کہ
سنٹرل نیوز پورشن
آپ کو اس کے مین پیج پر سب پہلے تحریک کے متعلقہ ایونٹس ، پروگرامز اور کئی قسم کی تازہ ترین خبریں ملیں گی۔
آرٹیکلز پورشن
اس کے بعد والے پورشن میں آپ کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کے تازہ ترین آرٹیکلز پڑھنےکو ملیں گے۔
پرنٹ میڈیا کوریج پورشن
اب اس کے دائیں طرف تشریف لائیں تو آپ کو یہاں پرنٹ میڈیا کی تمام کوریج ملے گی جو کہ ایک تسلسل کے کے ساتھ مختلف تاریخوں اور شہروں کے متعلق ہے۔
پریس ریلیز پورشن
اس کے بعد تحریک منہاج القرآن اور قائدین تحریک منہاج القرآن کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز نظر آئیں گی۔
ملٹی میڈیا پورشن
اس کے نیچے آپ کو ملٹی میڈیا کو حصہ ملے گا جس میں شیخ الاسلام کے خطابات آن لائن ملحظہ کیے جا سکتے ہیں۔ ملٹی میڈیا کے پورشن کے لیے ایک پوری ویب سائٹ بھی علیحدہ سے موجود ہے۔
سسٹرز نیوز پورشن
اس کے بعد والے پورشن میں تحریک منہاج القرآن کی خواتین کارنر کی تازہ ترین خبریں موجود ہیں۔ ویمن ونگ کی تفصیلی معلومات کے لیے اس حصہ کو ملاحظہ ہیں۔
منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن پورشن
نیچے والے پورشن میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سرگرمیوں کی لیٹسٹ خبروں اور ایونٹس کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔
اوورسیز نیوز پورشن
آپ یہاں پر منہاج القرآن بیرون ممالک میں ہونے والے تمام پروگرامز کی رپورٹنگ اور خبریں پڑھ سکتے ہیں۔
گوشہ درود پورشن
گوشہ درود کے حصہ میں آپ گوشہ کے حوالے سے خبروں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ گوشہ درود میں رات دن حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وعلیٰ وسلم ہر درود و سلام بھیجا جاتا ہے۔ اور اب تک حضور علیہ الصلوۃ والسلام پر بھیجنے والے درود سلام کی تعداد 4ارب 87 کروڑ 38 لاکھ 97 ہزار 5 سو دس ہے جبکہ آج کی تاریخ میں اس کی تعداد اس سے بھی بڑھ چکی ہے۔