X میں کی بورڈ

mwalam

محفلین
آلسلام و علیکم
مجھے یہ سائٹ ملی ہے ۔ جہاں سے ہم ایکس کے اندر کی بورڈ کی انسٹالیشن کر سکتے ہیں ۔ میں کوشش کر رہا ہوں لیکن ابہی تک کامیابی حاصل نہیں ہوئی - آپ لوگ بہی اس میں میری مدد کریں ۔ میں نیچے لنک دے رہا ہوں ۔
http://www.freedesktop.org/wiki/Software_2fXKeyboardConfig
 

mwalam

محفلین
جیسبادی نے کہا:
پوری بات سمجھ میں نہیں آئی۔
اگر صرف اردو تختہ نصب کرنا ہے تو crulp.org پر ہدایات موجود ہیں۔ اور یہاں بھی
http://geocities.com/urdutext/linux_kb.html
اصل میں میں اردو کی سپورٹ ایکس کے ڈیویلپمینٹ ورژن میں ڈالنا چاہتا ہوں - تاکہ یہ ہمیشہ کیلیے ایکس میں رہے ۔
 
Top