Yahoo! Mail میں اردو فانٹ کیسے استعمال کرتے ہے ؟

ساجداقبال

محفلین
ہاٹ میل تو باآسانی آؤٹ لک اور لائیومیل پر چل جاتا ہے کیونکہ یہ سارے مائیکروسافٹ کی ہی مصنوعات ہیں۔
 
ہاٹ میل تو باآسانی آؤٹ لک اور لائیومیل پر چل جاتا ہے کیونکہ یہ سارے مائیکروسافٹ کی ہی مصنوعات ہیں۔
ہم نے تو بہت کوشش کی ہاٹ میل کا کوئی حل نہیں ملا۔ میل نا ہی ریسیو ہوتی ہے نا ہی سینڈ۔ صرف پریمیم یوزر ہی اس facility کو استعمال کرسکتے ہے ۔ میں نے مائیکروسوفٹ کی ایک article میں یہ بات پڑھی۔ اب کا علم نہیں۔ شاید انہوں نے پالیسی تبدیل کر لی ہوں۔ بہرحال اگر آپ کے پاس ہاٹ میل کا حل ہے تو برائے کرم یہاں ضرور شئیر کریں۔ تاکہ مجھ سمیت بہت سوں کا بھلا ہو جائے۔
والسلام
 
جہانزیب

محفلین
جناب یہ تو کوئی سپیم سائٹ لگ رہی ہے ۔
اور جہاں تک میرا خیال ہے ہایو کے مفتا اکاؤنٹ کے ساتھ آؤٹ لُک استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔
محترم یہ میں نے خود اپلوڈ کیا ہے ۔ کسی ویب سائیڈ کا ایڈرس نہیں دیا۔؛
والسلام
 
ہاٹ میل کو پاپ پر ان ایبل کرنے کی ایپلیکیشن۔ اسے اچھی طرح پڑھ کر اپنی ذمہ داری پر استعمال کیجئے گا۔ میں صرف گوگل کر کے نیتجہ بتا رہا ہوں
قیصرانی بھائی میں نے یہ بھی کافی عرصہ پہلے استعمال کیا تھا ۔ جب یاہو اور جی میل کو outlook پر استعمال کرتا تھا ۔ تب ہاٹ میل کی ضرورت پڑتی تھی outlook پر۔ لیکن یہ سوفٹ وئیر اس وقت بھی میرے پاس کام نہیں آیا تھا۔ خیر۔ دیکھتے ہے شاید اب کام آجائے ۔ ویسے dsl میں اس کی ضرورت نہیں رہتی ہہے کہ Outlook پر ساری میل چیک کریں۔ دوسروں کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا۔
بہت بہت شکریہ یہ سوفٹ وئیر شئر کرنے کا۔
والسلام
والصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
 
جہانزیب

محفلین
محترم یہ میں نے خود اپلوڈ کیا ہے ۔ کسی ویب سائیڈ کا ایڈرس نہیں دیا۔؛
والسلام

لیکن اب وہاں شاید فائل موجود نہیں ہے، یا کم از کم میں نہیں کھول پا رہا ہوں۔
لیکن میرا سوال وہیں کا وہیں ہے کہ مفت یاہو کے ساتھ پاپ ای میل کلائنٹ استعمال کیا جا سکتا ہے؟
 
لیکن اب وہاں شاید فائل موجود نہیں ہے، یا کم از کم میں نہیں کھول پا رہا ہوں۔
لیکن میرا سوال وہیں کا وہیں ہے کہ مفت یاہو کے ساتھ پاپ ای میل کلائنٹ استعمال کیا جا سکتا ہے؟
جی ہاں۔ لیکن صرف classic Version کے ساتھ۔ وہ دوسرا کونسا وریژن ہوتا ہے غالباً Standard وریژن اس کے ساتھ نہیں چلے گا۔

اور ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ میں نیچے لکھ رہا ہوں۔
1۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے پہلے Request Download Link پر کلک کریں
2۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑی دیر کے بعد Download File پرکلک کر کہ اپنی مطلوبہ فائل حاصل کر لیں۔
والسلام
 
Top