Yahoo Messenger 9 Beta

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وباركۃ!
آپ سب کا کیا حال ہے ۔ یاہو والوں نے اپنا نیا میسنجر 9 بیٹا ریلز کیا ۔ جس کی سب سے بڑی حصوصیت ہمارے لیے یہ کہ اس میں اردو کی مکمل سپورٹ موجود ہے اعراب کے ساتھ۔
ضرور ملاحظہ کریں
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
 
دوست

محفلین
پہلے اس کا فونٹ بڑا مسئلہ کرتا تھا۔ ہر بار ونڈو منیمائز کرنے پر بدل جایا کرتا تھا اب ایسا نہیں ہوتا کیا؟
 
پہلے اس کا فونٹ بڑا مسئلہ کرتا تھا۔ ہر بار ونڈو منیمائز کرنے پر بدل جایا کرتا تھا اب ایسا نہیں ہوتا کیا؟
نہیں جہاں تک میرا خیال ہے کہ جو وریژن میرے پاس تھا 8.1 اس میں یہ پروبلم نہی تھا۔ شاید اس سے پہلے یا اسے میں کچھ مسئلہ ہو
والسلام
 
محمد سعد

محفلین
سافٹ وئیر ڈویلپرز کی زبان میں تو بیٹا ورژن نامکمل ورژن کو کہتے ہیں۔ کیا یاہو والوں کو یہ بات معلوم نہیں یا پھر شاید صارفین ہی اس بات سے واقف نہیں ہیں؟ :rolleyes:
 
محمد سعد

محفلین
اور کیا آپ یہ بھی بتانا پسند کریں گے کہ اردو کی مکمل سپورٹ سے کیا مراد ہے؟ کیونکہ مجھے ایسا کچھ یاد نہیں آتا کہ مجھے کبھی یاہو مسنجر کے کسی صارف نے کہا ہو کہ اردو کے حروف یہاں صحیح نظر نہیں آ رہے ہیں۔
 
دراصل یاہو کے پارنے وریژنوں میں " ۃ ، ۔، زیر، زبر وغیرہ ئے " یہ الفاظ پہلے موجود نہیں تھے۔ جب آپ ان الفاظ کو لکھتے تھے تو وہاں پر ایک " ؟ " نشان نظر آتا ہے جو اب اس نئے بیٹا وریژن میں نہیں ہے ۔ اور آج کل تو ہر ویژن کا نام ہی بیٹا رکھا جاتا ہے ۔ تاکہ اس کے نئی amendement سے صارفیں پریشان نا ہوجائے کہ اب ایک اور نیا وریژن آگیا۔ بیٹا رکھ دیا تو بس سجھ جائے کے ہوسکتا ہے کہ ہر روژ ہی نیا وریژن آجائے ۔ اس بات سے صارف پریشان نہیں ہوتا ۔
بہت سی وجوہات میں سے ایک یہ بھی وجہ ہے۔ اور الحمد اللہ عزوجل باقی تو آپ جانتے ہی ہے۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
 
پہلے اس کا فونٹ بڑا مسئلہ کرتا تھا۔ ہر بار ونڈو منیمائز کرنے پر بدل جایا کرتا تھا اب ایسا نہیں ہوتا کیا؟
آپ ایسا کیا کریں کہ جب یاہو میں لکھنا شروع کرے تو پھر سیدھے ہاتھ والا " Right Ctrl + Shift" دبادیا کرے ۔ اس سے اردو کی direction بھی ٹھیک ہوجائے گی اور آپ کا مسئلہ بھی ان شاء اللہ عزوجل حل ہوجائے گا۔ (قوی امید کے ساتھ)۔
والسلام علیکم
 
دوست

محفلین
میں ایک عرصے سے اسے استعمال نہیں کرتا۔ پجن استعمال کرتا ہوں۔ جو ایک ملٹی مسینجر ہے۔ مفت ہے اور اوپن سورس ہے۔
 
Top