وائٹ‌واٹر ریفٹنگ

زیک

مسافر
whitewater.jpg
 

F@rzana

محفلین
Someone's having fun, fantastic pictures

بہت اچھی تصویریں ہیں،
بقیہ ممبران بھی اگر اپنے ایڈونچرز اور ہالیڈیز کی تصاویر لگادیں تو یہاں اس قسم کی تصاویر کا امید ہے ایک اچھا کلیکشن ہوجائیگا۔


:lol:
 

دوست

محفلین
واہ ۔
زکریا بھائی تو کافی ایڈونچر پسند ہیں۔
ہمارے ایڈونچر کوئی ایڈونچر ناول پڑھنے کے ہوتے ہیں۔ وہ کسی دن تصویر ارسال کردیں گے اپنے مخصوص انداز میں لیٹ کر ناول پڑھتے ہوئے۔ :D
 

قیصرانی

لائبریرین
واقعی، کشتی کی بائیں قطار میں سب سے پہلے ممبر تو نہیں؟ ویسے کوئی بھی پونی والے ممبر دکھائی دیں‌توکچھ پتہ چلے :(
 

قیصرانی

لائبریرین
زبردست۔ خصوصاً‌گرل فرینڈ اور لائف جیکٹ کا تقابلہ اگر پڑھا جا سکتا تو بہت مزے کا ہوتا :D
 

زیک

مسافر
قیصرانی نے کہا:
زبردست۔ خصوصاً‌گرل فرینڈ اور لائف جیکٹ کا تقابلہ اگر پڑھا جا سکتا تو بہت مزے کا ہوتا :D

کچھ نظریں ٹھیک کروائیں۔

یہ لیں آپ کی خاطر:

پہلی شرٹ:

Raft Naked
It adds color to your cheeks​

دوسری شرٹ:

Why the life jacket
is better than a girlfriend:

A life jacket doesn't compare you with its past users.
A life jacket won't ask, "Is there another life jacket?"
Life jackets don't mind if you share them with a friend.
Life jackets never ask you to call them in the morning.
You don't have to tell life jackets you love them.
You don't have to turn a life jacket on to use it.
A life jacket stays the same size (within reason).
A life jacket never complains about being cold and wet.
You can put a life jacket away when you don't need it.
You can pick a new one out of a catalog.
It is its own protection.​
 

تیشہ

محفلین
تو اب پڑھنے میں آسانی ہوئی ہے نا پہلے ٹی شرٹس پر اتنا باریک لکھا ہوا کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی ۔


میری مانئیے تو دونوں ٹی شرٹس آپ خود ہی پہن لیں ۔ :D

پہن کر اک تصویر ادھر بھی لگائیے گا ،
:chalo:
 
Top