عرفان سعید
محفلین
تھریلنگ!فوٹوگرافر تو ایک ہی جگہ پر تھی البتہ ویڈیوگرافر ہمارے ساتھ ہی کایاک کر رہا تھا۔ وہ اکثر کسی پتھر پر رک کر ویڈیو بناتا تھا۔ اس کے ویڈیو کلپس کو اکٹھا کر کے یہ رہی ہماری ویڈیو۔
ویڈیو حال ہی کی رافٹنگ کی ہے؟
تھریلنگ!فوٹوگرافر تو ایک ہی جگہ پر تھی البتہ ویڈیوگرافر ہمارے ساتھ ہی کایاک کر رہا تھا۔ وہ اکثر کسی پتھر پر رک کر ویڈیو بناتا تھا۔ اس کے ویڈیو کلپس کو اکٹھا کر کے یہ رہی ہماری ویڈیو۔
ویڈیو چھ ہفتے پہلے جو آخری بار رافٹنگ کی اسی کی ہےتھریلنگ!
ویڈیو حال ہی کی رافٹنگ کی ہے؟
شکریہ جاسمزبردست ویڈیو۔ مزہ آیا۔
کنہار کا پانی اس کے مقابلے میں کیسا تھا؟خوب ویڈیو ہے۔ پانی کافی خطرناک ہے
ناران میں جہاں دریائے کنہار میں رافٹنگ ہوتی دیکھی ہے وہاں پانی زیادہ سے زیادہ پانچ چھ فٹ ہوتا ہے.اور پانی کا زور بھی نہیں ہوتا بڑی بے کار رافٹنگ ہوتی ہےکنہار کا پانی اس کے مقابلے میں کیسا تھا؟
کنہار کا پانی اس کے مقابلے میں زیادہ خطرناک نہیں تھا۔ لیکن پھر بھی بپھرا ہوا ضرور تھا کہ اس کے بغیر رافٹنگ کا کوئی مقصد نہیں ہے۔ دو تین جگہوں پہ پانی خطرناک تھا۔ جہاں پانی رافٹ کے اندر بھی آ گیا تھا۔آپ اس طرح اوپر کیوں اٹھے؟ ایسے کرنے میں خطرہ نہیں ہوتا ہے؟
تصاویر بہت اعلیٰ ہیں اور ویڈیو تو بہت ہی شاندار ہے۔ دیکھنے میں بہت مزا آیا
آپ نے رافٹنگ کی تھی؟؟ناران میں جہاں دریائے کنہار میں رافٹنگ ہوتی دیکھی ہے وہاں پانی زیادہ سے زیادہ پانچ چھ فٹ ہوتا ہے.اور پانی کا زور بھی نہیں ہوتا بڑی بے کار رافٹنگ ہوتی ہے
نہیں وہ تو ایسا پانی تھا کہ اگر بندہ تنگ آکر خود بھی ڈوبنا چاہے تو نہیں ڈوب سکے گا. تو ایسے پانی میں رافٹنگ کا کیا مزہآپ نے رافٹنگ کی تھی؟؟
پانی شروع میں ایسا ہی تھا۔ پرسکون۔ کچھ دیر تک ہم بھی سوچتے رہے کہ سگنیچرز فضول میں ہی لیے۔ بہرحال پانی ہر جگہ ایک جیسا نہیں تھا۔ لیکن ظاہر ہے اتنا خطرناک نہیں تھا جتنا اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔ آپ رافٹنگ کرتے تو آپ کو پتا چلتا نا۔نہیں وہ تو ایسا پانی تھا کہ اگر بندہ تنگ آکر خود بھی ڈوبنا چاہے تو نہیں ڈوب سکے گا. تو ایسے پانی میں رافٹنگ کا کیا مزہ
اگلی بار موقعے ملا تو رافٹنگ بھی کر لیں گے. خیر اس ویڈیو میں بھی پانی اتنا خطرناک نہیں لائف جیکٹ ہیلمٹ وغیرہ ہو تو یہ پانی بندے کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیپانی شروع میں ایسا ہی تھا۔ پرسکون۔ کچھ دیر تک ہم بھی سوچتے رہے کہ سگنیچرز فضول میں ہی لیے۔ بہرحال پانی ہر جگہ ایک جیسا نہیں تھا۔ لیکن ظاہر ہے اتنا خطرناک نہیں تھا جتنا اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔ آپ رافٹنگ کرتے تو آپ کو پتا چلتا نا۔
یہ آپ کچھ زیادہ ہی اوور کانفیڈنٹ نہیں ہو رہے؟؟اگلی بار موقعے ملا تو رافٹنگ بھی کر لیں گے. خیر اس ویڈیو میں بھی پانی اتنا خطرناک نہیں لائف جیکٹ ہیلمٹ وغیرہ ہو تو یہ پانی بندے کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
سنا ہے اوور کانفیڈنٹ اکثر ڈوبا دیتی ہے.یہ آپ کچھ زیادہ ہی اوور کانفیڈنٹ نہیں ہو رہے؟؟
اٹھا نہیں بلکہ اٹھایا گیا۔ یہاں پوری رافٹ ہی ایسے انداز سے اچھلی تھی کہ میرا بیٹھا بیلنس خراب ہوا اور اٹھ گیا۔آپ اس طرح اوپر کیوں اٹھے؟ ایسے کرنے میں خطرہ نہیں ہوتا ہے؟
تصاویر بہت اعلیٰ ہیں اور ویڈیو تو بہت ہی شاندار ہے۔ دیکھنے میں بہت مزا آیا
وائٹ واٹر بہت گہرا نہیں ہوتا کہ پتھروں اور رکاوٹوں کی وجہ سے ہی وہ تیز اور جھاگ دار ہوتا ہےناران میں جہاں دریائے کنہار میں رافٹنگ ہوتی دیکھی ہے وہاں پانی زیادہ سے زیادہ پانچ چھ فٹ ہوتا ہے.اور پانی کا زور بھی نہیں ہوتا بڑی بے کار رافٹنگ ہوتی ہے
خیر رافٹنگ تو پانی میں کہیں بھی کی جا سکتی ہے۔ سموتھ دریا میں یا جھیل میں البتہ کنوئنگ اور کیاکنگ کا زیادہ مزا ہے۔کنہار کا پانی اس کے مقابلے میں زیادہ خطرناک نہیں تھا۔ لیکن پھر بھی بپھرا ہوا ضرور تھا کہ اس کے بغیر رافٹنگ کا کوئی مقصد نہیں ہے۔ دو تین جگہوں پہ پانی خطرناک تھا۔ جہاں پانی رافٹ کے اندر بھی آ گیا تھا۔
ڈوبا تو چلو بھر پانی میں بھی جا سکتا ہےنہیں وہ تو ایسا پانی تھا کہ اگر بندہ تنگ آکر خود بھی ڈوبنا چاہے تو نہیں ڈوب سکے گا. تو ایسے پانی میں رافٹنگ کا کیا مزہ
چلیے، پہلی دفعہ کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔گوگل سے لگتا ہے کہ کنہار رافٹنگ کلاس 1 ریپڈز پر ہے۔