سید شہزاد ناصر
محفلین
۔
ارے واہ کیا یاد دلا دیاسکس ملین ڈالر مین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ قسم کے ٹی وی پروگرامز ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
بلاشبہ یہ اپنے وقت کے مقبول ترین پروگرام تھے مجھے یاد ہے ان پروگرامز کے اوقات میں سڑکیں سنسان ہو جاتی تھیںمحترم سید بادشاہ
ٹی وی پر صرف تین ہی پروگرام بہت شوق سے دیکھے ۔
سکس ملین ڈالر مین
وارث
اندھیرا اجالا
ان پروگرام کے اوقات میں میرے گھر والےبھی شکر کرتے تھے آج نایاب بھی دستیاب ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ارے واہان میں سے "راجر مور" کی "دی سینٹ" ہی دیکھی۔ دلچسپ ہوتی تھی۔
ارے واہ
کچھ دن تک چھٹی پر آ رہا ہوں
انشاءاللہ تجدید ملاقات کرتے ہیں
یار پچھلی دفعہ 12 چھٹیاں لے کر آیا تھا مگر 5 دن بعد ہی فون آ گیا فوراََ سائٹ پر پہنچو کیا کریں بھائی ڈیوٹی ہی ایسی ہےارے کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو دیکھو
قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے
آپ کو کون سی تصویر دکھائی دے رہی ہے؟ایک ہی تصویر دِکھ رہی ہے، اس کے متعلق بھی کچھ علم نہیں
سچی؟ان میں سے کوئی بھی نہیں دیکھی ہوئی
بیٹا یہ سب آپ کی پیدائش سے پہلے کی ہیںمیں نے بھی ان میں سے کچھ نہیں دیکھا بابا
یہ تمام ٹی وی سیرلز پاکستان میں 70 کی دہائی تک دکھائی جاتی رہی ہیںان میں سے زیادہ تر 1960 کی دہائی کی ہیں لہذا میری پیدائش سے پہلے۔ ہاں لٹل ہاؤس آن دا پریری بچپن میں دیکھی تھی
مچی
میرا خیال ہے ان میں سے کچھ سیرلز 1980 کے بعد بھی چلتے رہے ہیںمچی
یاداشت 1980 سے آگے کی اکثر باتیں یاد رکھتی ہے