تازہ کیفیت نامے

عربی و قرآنی متن پر امیری قرآن فونٹ اپلائی کرنے سے پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے نستعلیق میں عربی و قرآنی متن پڑھنا مشکل سا لگتا ہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح کی اصل آواز میں سنیں ، مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا
سیما علی
سیما علی
قائداعظم ایک مدبر زیرک اور دور اندیش انسان اور کامل مسلمان تھے۔ انہوں نے ایسے حالات کے لئے ہی درست فرمایا تھا ”مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا!!
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے!
پھر وقت ہو گیا ہے اذانِ بلال کا
صحرائے زندگی مجھے سُونا دکھائے دے

سوچوں تمام دن درِ اقدس کو میں قمرؔ
آتے ہی نیند گنبدِ خضریٰ دکھائی دے
جس دین کے تم علم بردار ہو وہ فرد کی قدر وقیمت کو تسلیم کرتا ہے اور اس کی اس طرح تربیت کرتا ہے کہ وہ اپنا سب کچھ خدا اور بندوں کی خدمت میں صرف کردے۔ اس دین قیم کے ممکنات مضمر ابھی ختم نہیں ہوئے۔ یہ دین اب بھی ایک نئی دنیا پیدا کرسکتا ہے جس میں غریب امیروں سے ٹیکس وصول کریں۔ جس میں انسانی سوسائٹی معدوں کی مساوات پر نہیں بلکہ روحوں کی مساوات پر قائم ہو۔ (فرمانِ اقبال: ذکرِ اقبال۔ص:162)
انتخاب: محمد خرم یاسین
محمداحمد
محمداحمد
غریب امیروں سے ٹیکس کیسے وصول کر سکتے ہیں؟ اس بات سے اقبال رح کی کیا مراد ہے؟
محمد خرم یاسین
محمد خرم یاسین
اس سے مراد زکوٰۃ اور صدقات کا نظام ہے۔ علامہ اقبال کا مضمون قومی زندگی، ان کا خطبہ عید بادشاہی مسجد اور علم الاقتصاد میں کئی مقامات پر اس کی مزید تفصیل موجود ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
محمداحمد
محمداحمد
بہت شکریہ
Top