تازہ کیفیت نامے

ملک کے حالات دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ ہم بحیثیت قوم اپنے راستے سے بھٹک چکے ہیں۔اوپر سے لے کر نیچے تک ایک افراتفری مچی ہے۔
آئیں اپنا محاسبہ کریں، اللہ سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگیں اور مغفرت و ہدایت کا سوال کریں۔
اے اللہ! ہمارے احوال کی اصلاح فرما اور ہمارے دلوں کو آپس میں الفت و محبت کی ڈوری سے باندھے رکھ۔ آمین۔۔۔
:flower:تمام اہلِ ایمان کو عید غدیر روزِ اعلان ِولایت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی بہت بہت مبارکباد:flower:
سیما علی
سیما علی
IMG-2540.jpg
مَنْ کُنْتُ مَولاهُ فَهذا عَلِی مَولاهُ
ملحد متوجہ کرتے ہیں کہ آپ اللہ کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔
عیسائی متوجہ کرتے ہیں کہ آپ محمد کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔
مسلمان متوجہ کرتے ہیں کہ آپ آل محمد کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔

جو اللہ، محمد اور آل محمد سے جدا ہو وہ اصل میں تفرقہ ہے۔ وہ جدائی ہے محبت، خلوص ،ادب اور علم سے۔
سید رافع
سید رافع
وہی جو عیسائی کہتے ہیں
سید رافع
سید رافع
ایسی جنگ نہیں ہو گی کیونکہ فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یَہود میں ہے۔اور مسلمانوں کے لیے اس میں کچھ فائدہ نہیں۔ البتہ آرمیگاڈون یا ملحمۃ العظمی عیسائی فرقوں کے درمیان ہو گی۔
آل محمد ﷺ پر ہر دو رکعت بعد درود ابراھیمی کی محبت نچھاور کرنے والوں، ان پر سلام کی مالا جَپْنے والوں کو جب آل محمد ﷺ آکر ہدایت دیں تو وہ اسے چورن اور منجن کہہ کر مٹا ڈالتے ہیں۔ یوں ہی سابقہ انبیاء علیہ السلام دن دھاڑے قتل ہوئے۔ پھر وہ قوم بھی نجات نا پا سکی۔
علی وقار
علی وقار
شکریہ۔
ضمنی سوال: اگر آل محمد ﷺ کی رائے منقسم ہو تو؟ کئی اجتماعی مسائل کے حوالے سے ایسا اکثر دیکھنے میں آتا ہے تو کس کی رائے صائب ہو گی؟
سید رافع
سید رافع
دونوں کی۔
علی وقار
علی وقار
اس جواب کے بعد، کافی سوالات ذہن میں پیدا ہوئے۔ کیفیت نامہ ان سوالات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ چلیں، پھر کبھی سہی۔ :)
خوش نصیب لبوں پر دلکش ترانہ۔۔۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ،
لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ،
لاَ شَرِيكَ لَكَ۔۔۔
یا اللہ ! اپنے وسیع کرم کے صدقے ہمیں اپنے ان خوش نصیب بندوں میں شامل کر کے ہماری بھی مغفرت فرما دے۔آمین
آغاز حج ۔ یوم ترویہ ۔
14 جون 2024 ۔
8 ذوالحجہ 1445
Top