تازہ کیفیت نامے

یہ فقط عظمت کردار کے ڈھب ہوتے ہیں
فیصلے جنگ کے تلوار سے کب ہوتے ہیں

جھوٹ تعداد میں کتنا ہی زیادہ ہوسلیمؔ
اھل حق ہوں توبہتر بھی غضب ہوتے ہیں

سلیم کوثر
فی زمانہ الحادی یلغار اور ہماری کمزور ایمانی حالت، باطنی ایمان کا فقدان ، دنیا کی محبت، اخلاقی پستی، اللہ عزوجل سے غیر معیاری تعلق، اس کی وجوہات، اور ان سب کا علاج بذریعہ محبت رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس میں درود شریف کا کردار، درود کا مطلب، درود شریف کی تاثیر اور اس کی معنویت کے حوالے سے دل کے دروازے کھولنے والا ، احمد جاوید صاحب کا ایک نہایت ہی دلنشیں بیان۔۔۔

یاد دہانی!!!
جمعہ کا دن باقی دنوں کا سردار ہے۔ اس دن کی برکتوں اور رحمتوں سے حصہ پانے کا ایک بہترین طریقہ درود شریف کی کثرت ہے۔ اس لیے آج کے دن اپنے لبوں کو نبئ رحمت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف کی کثرت سے تر رکھیے۔ اللہ عزوجل آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔۔
صل اللہ علی النبی الامی وآلہ ، صل اللہ علیہ وسلم۔۔۔
سیما علی
سیما علی
السلام علیکم
جمعہ مبارک
🎋🪴🎋🪴🎋
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
غلام مصطفیٰ دائم، ۲۰ اپریل ۱۹۹۵ء کو باغ آزاد کشمیر میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم حیدر آباد میں اور بقیہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈھل قاضیاں ضلع باغ میں حاصل کی۔ ان دنوں اسلام آباد میں شعبہ عربی سے وابستہ کئی جامعات میں پڑھا رہا ہوں۔باقاعدہ شاعری کا آغاز ۲۰۱۴ء سے کیا۔ غزلیں، نظمیں، نعتیں اور ایک مرثیہ بھی کہا۔ بنیادی میدان تنقید و تحقیق ہے۔
24 ذی الحجہ : تمام عالمِ اسلام کو عیسائیت پر اسلام کی عظیم فتح عیدِ مباہلہ کی بہت بہت مبارکباد :rose:
2035 تک، اسرائیل کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہو جائے گی۔ یہ 2035 تک ایک مستقل گوشت کاٹنے والی مشین بن جائے گا۔
سید رافع
سید رافع
پانی اور خوراک کی قلت عام ہو جائے گی اور جھوٹ کے بجائے قتل کرنا نیا معمول بن جائے گا۔ دنیا بھر میں بیماریاں اور قحط عام ہوں گے۔
سید رافع
سید رافع
مکہ، مدینہ، کربلا اور تمام مقدس مقامات کبھی نہ پہلے اس طرح اجاڑ ہو ئے ہوں گے۔ وہاں رہنے کے لیے بہت زیادہ صبر کی ضرورت ہوگی۔ کچھ اچھے مرد اور خواتین اپنے بچوں کے ساتھ ان مقدس مقامات کی طرف ہجرت کریں گے اور اپنے ایمان کو بچانے کے لیے مصائب کا سامنا کریں گے۔
سید رافع
سید رافع
ملالہ یوسف زئی پاکستان کی وزیر اعظم بن جائیں گی۔

واللہ اعلم۔
ملک کے حالات دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ ہم بحیثیت قوم اپنے راستے سے بھٹک چکے ہیں۔اوپر سے لے کر نیچے تک ایک افراتفری مچی ہے۔
آئیں اپنا محاسبہ کریں، اللہ سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگیں اور مغفرت و ہدایت کا سوال کریں۔
اے اللہ! ہمارے احوال کی اصلاح فرما اور ہمارے دلوں کو آپس میں الفت و محبت کی ڈوری سے باندھے رکھ۔ آمین۔۔۔
:flower:تمام اہلِ ایمان کو عید غدیر روزِ اعلان ِولایت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی بہت بہت مبارکباد:flower:
سیما علی
سیما علی
IMG-2540.jpg
مَنْ کُنْتُ مَولاهُ فَهذا عَلِی مَولاهُ
ملحد متوجہ کرتے ہیں کہ آپ اللہ کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔
عیسائی متوجہ کرتے ہیں کہ آپ محمد کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔
مسلمان متوجہ کرتے ہیں کہ آپ آل محمد کا تذکرہ نا کریں یہ تفرقہ ہے۔

جو اللہ، محمد اور آل محمد سے جدا ہو وہ اصل میں تفرقہ ہے۔ وہ جدائی ہے محبت، خلوص ،ادب اور علم سے۔
سید رافع
سید رافع
وہی جو عیسائی کہتے ہیں
سید رافع
سید رافع
ایسی جنگ نہیں ہو گی کیونکہ فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یَہود میں ہے۔اور مسلمانوں کے لیے اس میں کچھ فائدہ نہیں۔ البتہ آرمیگاڈون یا ملحمۃ العظمی عیسائی فرقوں کے درمیان ہو گی۔
Top