میرے انٹرویو: قسط نمبر4 ڈاکٹر محمد خرم یاسین پانچواں انٹرویو بطور ایس ایس ای اردو: میں نے ریسکیو میں دس سال گزارے۔ دسویں سال جب کہ میری پی ایچ ڈی کا ریسرچ ورک چل رہا تھا، معلوم ہوا کہ سکول...
میرے انٹرویو قسط نمبر 3 ڈاکٹر محمد خرم یاسین چوتھا انٹرویو بطور امیدوار پی ایچ ڈی اردو، وزٹنگ لیکچراراور ہوسٹ ریڈیو پاکستان : میں دوسری بار سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری کر رہا تھا اور امتحان میں...
میرے انٹرویو ڈاکٹر محمد خرم یاسین۔ قسط نمبر دو: تیسرا انٹرویو بطور کیپٹن/لیفٹننٹ (ایجوکیشن ونگ) : کاروبارِ زندگی کے اکثر معاملات میں ہم جیسا سوچ رہے ہوتے ہیں، ویسا ہوتا نہیں ہے۔ میرے ساتھ تو کم...
میرے انٹرویو! ڈاکٹر محمد خرم یاسین احبابِ گرامی! ہم میں سے ہر ایک زندگی کے بہت ساری اونچ نیچ سے گزرتا ہے۔ یقیناً آپ بھی گزرے ہوں گے۔ ہم میں سے کتنے ایسے ہیں جو اس کا اشتراک دوسروں کے ساتھ کریں تاکہ...
جس دین کے تم علم بردار ہو وہ فرد کی قدر وقیمت کو تسلیم کرتا ہے اور اس کی اس طرح تربیت کرتا ہے کہ وہ اپنا سب کچھ خدا اور بندوں کی خدمت میں صرف کردے۔ اس دین قیم کے ممکنات مضمر ابھی ختم نہیں ہوئے۔ یہ دین اب بھی ایک نئی دنیا پیدا کرسکتا ہے جس میں غریب امیروں سے ٹیکس وصول کریں۔ جس میں انسانی سوسائٹی معدوں کی مساوات پر نہیں بلکہ روحوں کی مساوات پر قائم ہو۔ (فرمانِ اقبال: ذکرِ اقبال۔ص:162)
انتخاب: محمد خرم یاسین
بیشک تمہارے پاس تم میں سے وہ عظیم رسول تشریف لے آئے ہیں جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا بہت بھاری گزرتا ہے، وہ تمہاری بھلائی کے نہایت چاہنے والے، مسلمانوں پر بہت مہربان، رحمت فرمانے والے ہیں۔(الحمدللہ)۔۔۔
آویں دیدہ و دل فرش راہ
خوش آمدید