DrKhurram Yasin
میرے انٹرویو! ڈاکٹر محمد خرم یاسین احبابِ گرامی! ہم میں سے ہر ایک زندگی کے بہت ساری اونچ نیچ سے گزرتا ہے۔ یقیناً آپ بھی گزرے ہوں گے۔ ہم میں سے کتنے ایسے ہیں جو اس کا اشتراک دوسروں کے ساتھ کریں تاکہ...
اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا | ا ور اک نسخۂ کیمیا ساتھ لایا | |
مسِ خام کو جس نے کندن بنایا | کھرا اور کھوٹا الگ کر دکھایا | |
عرب جس پہ قرنوں سے تھا جہل چھایا | پلٹ دی بس اک آن میں اس کی کایا |