سید شہزاد ناصر
محفلین
آٹو سیو کے فیچر سے میرے جیسے بہت سے اراکین کا بھلا ہو گا جو طویل مراسلے لکھنے کے دوران بجلی خانم کے غائب ہو جانے سے تنگ رہتے تھے امید ہے ان تبدیلیوں سے مزید بہتری آئے گی
آخری تدوین:
ہمیں یقین ہے کہ ڈرافٹ محفوظ کرنے کے خود کار نظام سے بہت سارے لوگ خوش ہونے والے ہیں۔آٹو سیو کے فیچر سے میرے جیسے بہت سے اراکین کا بھلا ہو گا جو طویل مراسلے لکھنے کے دوران بجلی خانم سے غائب ہو جانے سے تنگ رہتے تھے امید ہے ان تبدیلیوں سے مزید بہتری آئے گی
اس فیچر کو شامل کرنے پر دل سے آپ کے لئے دعائیں نکلتی ہیںہمیں یقین ہے کہ ڈرافٹ محفوظ کرنے کے خود کار نظام سے بہت سارے لوگ خوش ہونے والے ہیں۔
آہو مست ماحول تے مٹھے چولآپنے بلیک بیری پر۔اب محفل کا لطف ہی اور ہے ما شا اللہ
: شاید بعد میں صحیح ہو جائے یا کردیا جائے مگر آپ کی توجہ کے لئےالسلام علیکم!
اردو محفل کو زین فورو کے حالیہ نسخے 1.2 ریلیز کینڈیڈیٹ اول پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ ۔ احباب کسی بھی نقص کی جانب انتظامیہ کی توجہ مبذول کرانے میں متامل نہ ہوں تاکہ ان کا بر وقت سد باب کیا جا سکے۔
ہمارے یہاں تو دونوں بٹن درست کام کر رہے ہیں۔ کیا آپ از راہ مہربانی کیشے کلئیر کر کے آزمائیں گے۔ آپریٹنگ سسٹم اور براؤزر کا نام بھی بتا دیں تو بہتر ہوگا۔ اگر یہ ایڈیٹر کا مسئلہ ہوا تو نبیل بھائی اس کا جائزہ لے لیں گے۔: شاید بعد میں صحیح ہو جائے یا کردیا جائے مگر آپ کی توجہ کے لئے
کی بورڈ کا Delete کا بٹن کام نہیں کر رہا جو کے ٹائپنگ کی غلطیوں کو دور کرنے میں معاون ہے ۔ جبکہ Backspace کی یا بٹن صحیح کام کر رہا ہے
تشکّر
اوپر نیویگیشن بار میں اپنے نام پر کرسر لائیں تو ایک ڈراپ ڈاؤن مینو نمودار ہوگا، لاگ آؤٹ کا ربط اس میں موجود ہے۔ نیویگیشن بار سے اس کو ہٹانے کا مقصد یہ تھا کہ کم سے کم جگہ گھیرے اور چھوٹی اسکرین سائز پر بھی درست کام کرے۔and there is no logout button for me ...
Khair pehle acha tha. aik click mein aap kisi bhi menu mein enter huye bagair logout ho sakte thay ...اوپر نیویگیشن بار میں اپنے نام پر کرسر لائیں تو ایک ڈراپ ڈاؤن مینو نمودار ہوگا، لاگ آؤٹ کا ربط اس میں موجود ہے۔ نیویگیشن بار سے اس کو ہٹانے کا مقصد یہ تھا کہ کم سے کم جگہ گھیرے اور چھوٹی اسکرین سائز پر بھی درست کام کرے۔
اب اچھا لگ رہا ہے۔ترجمے شامل کر دیے ہیں۔ ان کی صحت کی جانچ فرما لیں۔
ویسے ہم نے ان ترجموں کو فٹ کرنے کے چکر میں پسند اور ناپسند درجہ بندیوں کو پسندیدہ اور نا پسندیدہ کر دیا ہے۔
ji woh mujhe mil gaya ..shukria par urdu likhne ka kuch karain .. kaisa ganda lag raha hai isay likhte huye .."عمر سیف" پر کرسر لے جائیں تو ایک مینو نمودار ہوگا۔ اس میں بائیں جانب نچلے گوشے میں لاگ آؤٹ کا ربط ہوگا۔
جی ہاں، اس کا ایڈ آن ابھی نئے ورژن کے ساتھ کمپیٹبل نہیں ہے۔ اس پر اس ایڈ آن کے ڈیویلپر صاحب کام کر رہے ہیں، انھوں نے ایک ریلیز کینڈیڈیٹ جاری کیا تھا جو دوسرے مسائل پیدا کر رہا ہے اس لیے چند دنوں تک سر ورق سے محرومی!ابن سعید بھائی 'سرورق' کا صفحہ نئی اپگریڈ میں غائب ہو گیا ہے یا اُس ایڈ آن کو غیر فعال کیا گیا ہے؟
آپ تب تک کسی آن لائن اردو ایڈیٹر کی مدد سے لکھ کر کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں یا اردو کی بورڈ کمپیوٹر میں فعال ہو تو بھی ممکن ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنی ترجیحات میں جا کر رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر غیر فعال کرنے کا تجربہ بھی کر سکتے ہیں۔ جب یہ فیچر دستیاب ہو جائے تو واپس فعال کر لیجیے گا۔ji woh mujhe mil gaya ..shukria par urdu likhne ka kuch karain .. kaisa ganda lag raha hai isay likhe huye ..
پیوستہ رہ، شجر سے امیدِ بہار رکھجی ہاں، اس کا ایڈ آن ابھی نئے ورژن کے ساتھ کمپیٹبل نہیں ہے۔ اس پر اس ایڈ آن کے ڈیویلپر صاحب کام کر رہے ہیں، انھوں نے ایک ریلیز کینڈیڈیٹ جاری کیا تھا جو دوسرے مسائل پیدا کر رہا ہے اس لیے چند دنوں تک سر ورق سے محرومی!