منصور مکرم
محفلین
وعلیکم السلام ۔اگرچہ ہم خود بھی ابھی اس لڑی میں تشریف لائے ہیں۔
وعلیکم السلام بھیااالسلام علیکم!
ارئے ہم پر پہلے کم وزنیں پڑی ہوئی ہیں کہ اس وزن کو بھی سر پر رکھ لیتے۔اور رہی شاعری ۔۔۔۔۔۔توبہ توبہتو پھر یوں لکھ لیتے آپ....
وعلیکم السلام......
السلام علیکم.......
اور یوں وزن بھی پورا ہو جاتا ، جس کا آج کل کافی چرچا ہے..........
اور آپ کو شاعر ہونے کی سند بھی مل جاتی
بھئی ہمارا کالج تو آج سے کھل گیا.....بچے واپس آ رہے ہیں...اور ہم آئندہ اسباق کی منصوبہ بندی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں.......وعلیکم السلام بھیاا
شمشاد بھائی ہم تو ہمیشہ سے بے وزن ہیں.........مورخہ 21 اگست کو میں شعراء میں شاعری کی اسناد تقسیم کروں گا۔ سند حاصل کرنے کے لیے اپنے ترازو اور اوزان ساتھ لائیں۔
ابھی دو دن پہلے تو آپ شاعر بنتے بال بال ہی بچے ہیں...........ارئے ہم پر پہلے کم وزنیں پڑی ہوئی ہیں کہ اس وزن کو بھی سر پر رکھ لیتے۔اور رہی شاعری ۔۔۔ ۔۔۔ توبہ توبہ
نکتہ تو بے جا نہیں
مگر یہ 21اگست کا کیا چکر ہے؟
اسلئے تو اب سر کے بال بال گر رہے ہیں۔کیا کروں ،گوند سے چپکالوں۔۔۔۔۔۔ابھی دو دن پہلے تو آپ شاعر بنتے بال بال ہی بچے ہیں...........
کچھ صدقہ کیجیے............اور آئندہ کے لیے توبۃ النصوح کر لیجے...........اسلئے تو اب سر کے بال بال گر رہے ہیں۔کیا کروں ،گوند سے چپکالوں۔۔۔ ۔۔۔
جی بھیابھئی ہمارا کالج تو آج سے کھل گیا.....بچے واپس آ رہے ہیں...اور ہم آئندہ اسباق کی منصوبہ بندی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں.......
بٹیا پری تو ناشتہ کر اور کروا کے اب کچھ سستا رہی ہوں گی!!
ایسے؟
گریجویشن کےکس لیلول کے امتحان دیئے ہیں؟؟؟ میں تو بس آج کل یونیوورسٹی جارہی ہوں چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں اس لئے اور کسی چیز کے لئے وقت نہیں ملتا۔۔۔ کوئی نئی ڈش تو نہیں بنائی میں نے بس کچھ دن پہلے کھیر بنائی تھی۔۔۔ ۔
پیٹھ پیچھے!تو پھر یوں لکھ لیتے آپ....
وعلیکم السلام......
السلام علیکم.......
اور یوں وزن بھی پورا ہو جاتا ، جس کا آج کل کافی چرچا ہے..........
اور آپ کو شاعر ہونے کی سند بھی مل جاتی
ہم اگر مشہ تولہ لے آئیں تو کام بن جائے گا؟ ترازو تو آج کل بدنام ہے کراچی میں۔مورخہ 21 اگست کو میں شعراء میں شاعری کی اسناد تقسیم کروں گا۔ سند حاصل کرنے کے لیے اپنے ترازو اور اوزان ساتھ لائیں۔
ہی ہی ہیہم اگر مشہ تولہ لے آئیں تو کام بن جائے گا؟ ترازو تو آج کل بدنام ہے کراچی میں۔
قبلہ ، ہم تو سر بازار ..........بارہ دری میں عرض کر رہے ہیں............پیٹھ پیچھے!
محسوس ہو رہا ہے کس پر ہو نہ ہو موصوف پر خوب اثر مرتب ہو رہا ہے "اصلاح نثر" کا
الحمدللہ..........
ادھر بھی راوی چین لکھتا ہے...........
کہاں چین لکھتا ہے؟ آجکل تو راوی، چناب، جہلم سب نے وخت ڈالا ہوا ہے۔الحمدللہ..........
ادھر بھی راوی چین لکھتا ہے...........