السلام علیکم۔
جیہ!
آپ کے بغیر محفل میں وہ مزہ ہی نہیں ہے۔۔آپ کا حلقۂ احباب آپ کے بغیر اداس ہے۔آپ کے چاہنے والوں میں میرا نام بھی ہے۔ میں آپ کے لیے بہت دعائیں کرتی ہوں۔ اور آپ کی واپسی کی منتظر رہتی ہوں۔
جن لوگوں سے آپ کو دکھ پہنچا ہے۔ اُن کی طرف سے میں آپ سے معافی چاہتی ہوں۔ آپ انہیں نظر انداز کے خانے میں ڈال دیں۔
آجائیں۔
آخر تجھے ہوا سے محبت ہے کس لیے۔۔۔۔۔؟
چلتا ہی جارہا ہوں میں پہنے قبائے گرد۔۔۔۔۔
لیکن خبر نہیں یہ مسافت ہے کس لیے ۔۔۔۔؟
م۔م۔مغل