سید رافع مئی 27، 2021 افسوس محفل ویکی پیڈیا یا گٹ ہب کی طرح ادراہ نہیں بن پائے گا۔ دعا ہے کہ ان اداروں سے ٹرینگ لینا نصیب ہو۔
افسوس محفل ویکی پیڈیا یا گٹ ہب کی طرح ادراہ نہیں بن پائے گا۔ دعا ہے کہ ان اداروں سے ٹرینگ لینا نصیب ہو۔
سید رافع مئی 25، 2021 سوال علم کی کنجی ہے اگر اخلاص سے ہو، دل کا زنگ ہے اگر سمجھ نہ آنے کی بناوٹ ہو اور اختلاف کا سبب اگر غصہ میں شیطان کے وسوسے سے ہو۔
سوال علم کی کنجی ہے اگر اخلاص سے ہو، دل کا زنگ ہے اگر سمجھ نہ آنے کی بناوٹ ہو اور اختلاف کا سبب اگر غصہ میں شیطان کے وسوسے سے ہو۔
سید رافع مئی 24، 2021 اللہ کی کم از کم ایک نافرمانی معرفت کے ساتھ جان بوجھ کر کریں تاکہ اللہ کی رحمت کا یقین آئے۔
سید رافع مئی 2، 2021 وَ قَالَ ( امام علی علیه السلام ) : التَّوَدُّدُ نِصْفُ الْعَقْلِ . میل محبت پیدا کر نا عقل کا نصف حصہ ہے۔
وَ قَالَ ( امام علی علیه السلام ) : التَّوَدُّدُ نِصْفُ الْعَقْلِ . میل محبت پیدا کر نا عقل کا نصف حصہ ہے۔
سید رافع ستمبر 9، 2020 کاش محفل کے سرورق سے ٢٠١۵ کی قدیم لڑیاں ہٹ کر تازی آجائیں! جیسا کہ فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!
کاش محفل کے سرورق سے ٢٠١۵ کی قدیم لڑیاں ہٹ کر تازی آجائیں! جیسا کہ فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!
سید رافع اپریل 21، 2020 نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری کہہ کر کیا اقبال بھولے بھالے مسلمانوں کو اسٹیٹ سے بغاوت کا درس دے رہے ہیں؟
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری کہہ کر کیا اقبال بھولے بھالے مسلمانوں کو اسٹیٹ سے بغاوت کا درس دے رہے ہیں؟
سید رافع جولائی 26، 2018 تاریخ کی کوئی مووی یوٹیوب پر دیکھ لیں یا کوئی کتاب پڑھ لیں۔ ایک شخص حکومت حاصل کرنے کے لیے شہر کے شہر قتل کرتا تھا تو حکومت بنتی تھی۔
تاریخ کی کوئی مووی یوٹیوب پر دیکھ لیں یا کوئی کتاب پڑھ لیں۔ ایک شخص حکومت حاصل کرنے کے لیے شہر کے شہر قتل کرتا تھا تو حکومت بنتی تھی۔
سید رافع جولائی 19، 2018 لوگ مردوں عورتوں کو اللہ کے کنبے کے بجائے کچھ اور سمجھتے ہیں۔ کنبہ سمجھنا ہی خیر خواہی کی بنیاد ہے۔
ابو کاشان جولائی 4، 2018 اپنی اقساط میں گزشتہ کا ربط بھی منسلک کر دیا کریں تو تلاش میں بہتری آجائے گی۔ شکریہ
سید رافع مئی 12، 2018 آپ کی تحریریں میں "سو لفظوں کی کہانی" ملاحظہ فرمائیں۔ اور اسلامی تعلیمات میں "عقیدت کی گرد"۔ شکریہ