قیصرانی
لائبریرین
بے چاریاں اپنی ٹانگیں ڈھانپے کتنی "اوتریاں اوتریاں" سی لگ رہی ہیں۔ شیخ صاحب بالکل عین اسلامی لباس کے مطابق باپردہ ہیں

بے چاریاں اپنی ٹانگیں ڈھانپے کتنی "اوتریاں اوتریاں" سی لگ رہی ہیں۔ شیخ صاحب بالکل عین اسلامی لباس کے مطابق باپردہ ہیں
اور پہلے کا اعزاز ایک ڈڈو کے پاس ہےیہ پفر فش ہے۔ دنیا کا دوسرا زہریلا ترین فقاریہ (ریڑھ کی ہڈی والا) جانور۔ جاپانی تو اسے بھی نہیں چھوڑتے اور کھا جاتے ہیں![]()
اور ہے بھی یہ شیخ صاحب کا ذاتی جہاز۔بے چاریاں اپنی ٹانگیں ڈھانپے کتنی "اوتریاں اوتریاں" سی لگ رہی ہیں۔ شیخ صاحب بالکل عین اسلامی لباس کے مطابق باپردہ ہیںبس چہرہ باہر رہ گیا ہے
![]()
واقعی؟ کاش یہاں ایک ایسی ریٹنگ بھی ہوتی جس کا نام ہوتااور ہے بھی یہ شیخ صاحب کا ذاتی جہاز۔
شیخ صاحب بے ریش ہونے کی وجہ سے یہ بھی نہیں کہہ سکتے یہاں کہ:بے چاریاں اپنی ٹانگیں ڈھانپے کتنی "اوتریاں اوتریاں" سی لگ رہی ہیں۔ شیخ صاحب بالکل عین اسلامی لباس کے مطابق باپردہ ہیںبس چہرہ باہر رہ گیا ہے
![]()
اگر ہاتھ صاف کیا جائے توشیخ صاحب بے ریش ہونے کی وجہ سے یہ بھی نہیں کہہ سکتے یہاں کہ:
ہم ریش دکھاتے ہیں کہ اسلام کو دیکھو
مس زلف دکھاتی ہے کہ اس لام کو دیکھو
واقعی پاکستان کا قومی جانور واقعی شاندار ہے۔۔
واقعی پاکستان کا قومی جانور واقعی شاندار ہے۔۔
بہت خوبپاکستان زندہ باد
![]()
اچھا اچھا۔۔ibex capra![]()
اس کا نام ibex capra ہے اردو میں کوئی نام نہیں ملا
سبحان اللہاچھا اچھا۔۔
پاکستان کا مارخور ہے۔ وہ اس کا بھائی ہے۔۔
![]()