تعارف آداب عرض !!!

ست بسم اللہ جی آیاں نوں خوش آمدید ‛‛محترم! وڈا وڈا ویلکم مرحبا یا حبیبی ۔سواگتم ۔ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں ،ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو یہاں سیکھنے اور سکھانے کے لئے بہت کچھ ملے گا،اپنی آمد کو مستقل بنائے رکھیں۔اور ہمیں پوری اُمید ہے کے آپ اپنے اعلٰی ذوق سے ہماری اردو محفل کو اور چار چاندلگائیں گے۔بہت نوازش۔ سدا ممتاز و سر بلند رہیں۔اللہ پاک ہمیشہ آپ پہ اپنی رحمت رکھے ۔ ۔آمین ۔
 

اکمل زیدی

محفلین
جی ...بہت بہت شکریہ ... جی میں آتا رہونگا . . :rolleyes:
. ذوق تو ہمارا آپ جیسے قا بل لوگوں کی صحبت سے بن ہی گیا ہے ...محفل میں اتنے چاند پہلے سے ہی ہیں ... ہم تو مہتاب محفلیں سے فیض اٹھا رہے ہیں . . .. :)
 
Top