یہ مطالعہ نیا پاکستان کا جواب دینے کی کوشش ہے
طاہر الکینیڈی سے پوچھ لیں
شاید آپ کی نظر سدا سے پولیس کی ماریں کھاتے مظلوم عوام کی طرف نہیں گئی۔ پاکستان میں علاقے کا تھانیدار علاقے میں خدا کی حیثیت رکھتا ہے اور پاکستانی عوام پر پولیس کے تشدد اور عوام کی پولیس سے نفرت سے ہر پاکستانی واقف ہے۔بلاتبصرہ
شاید آپ کی نظر سدا سے پولیس کی ماریں کھاتے مظلوم عوام کی طرف نہیں گئی۔ پاکستان میں علاقے کا تھانیدار علاقے میں خدا کی حیثیت رکھتا ہے اور پاکستانی عوام پر پولیس کے تشدد اور عوام کی پولیس سے نفرت سے ہر پاکستانی واقف ہے۔
میں آپ کے مراسلات دیکھ رہا تھا لیکن مجھے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے تشدد سے ہلاک ہونے والی حاملہ ماؤں ،عورتوں کی ہمدردی میں کچھ نظر نہیں آیا اور نہ ہی اسلام آباد میں ہلاک ہونے والے لوگوں کی حالت زار آپ کو نظر آئی۔
بھائی جی، یہ فوج نہیں بلکہ رینجرز ہیں۔ ذرا اپنی ویکیپیڈیا کو اپ ڈیٹ کر لیجئےجب عوام کیساتھ پولیس خون کی ہولی کھیل رہی تھی تب یہ پاک فوج کہاں تھی؟ بلا تبصرہ؟
اطمینان و خوشی تو یقیناً کسی پاکستانی کو نہیں ہو سکتی اس لیے مجھے یقین ہے کہ آپ کو بھی نہیں ہوئی ہو گی۔میرا مقصود صرف اس خاموشی کی طرف توجہ دلانا ہے جو صرف تصویر کا دوسرا رُخ دکھانے پر اکثر لوگوں کی طرف سے دیکھنے میں آتی ہے۔ آپ کی رائے کا میں احترام کرتا ہوں لیکن اگرایک مشترکہ سانحہ صرف سمتیں مختلف ہونے سے صرف نظر ہو جائے تو شاید یہ ہر محب وطن پاکستانی کیلئے ایک تکلیف دہ رویہ ہے۔بہت شکریہ کہ آپ نے میرے مراسلے دیکهے. ورنہ ایسا جاندار تجزیہ کر کے مجهے آئینہ کون دکهاتا؟ آپ ماشاءاللہ اس قدر باریک بین ہیں کہ بین السطور بات کو بهی سمجه لیا ہے. اور وہ ساری باتیں سمجه لی ہے جو میں نے اس ے تصویر کو پوسٹ کرتے ہوئے سوچی تهیں. بلکہ تحقیق کر کے میری بے حسی کے گراف کا بهی اندازہ کر لیا. واہ.
امید ہے آپ میری غلطی درگزر کریں گے کہ میں نے ایسے مراسلات پوسٹ کیے جن میں سفید سیاہی سے میں نے ظلم و تشدد کی حمایت اور مظلوموں کے مارے جانے پر اطمینان و خوشی کا اظہار کیا ہے. کیا آپ کی عوامی عدالت میں اس جرم کی سزا دوسروں کے مراسلات میں ان کہی باتوں کی تشریح کے علاوہ بهی مزید کچه ہے یا میرے اقبال جرم کرنے کے بعد آپ آئندہ میرے مراسلات کی تشریح کرنے سے درگزر فرما سکتے ہیں؟
اطمینان و خوشی تو یقیناً کسی پاکستانی کو نہیں ہو سکتی اس لیے مجھے یقین ہے کہ آپ کو بھی نہیں ہوئی ہو گی۔میرا مقصود صرف اس خاموشی کی طرف توجہ دلانا ہے جو صرف تصویر کا دوسرا رُخ دکھانے پر اکثر لوگوں کی طرف سے دیکھنے میں آتی ہے۔ آپ کی رائے کا میں احترام کرتا ہوں لیکن اگرایک مشترکہ سانحہ صرف سمتیں مختلف ہونے سے صرف نظر ہو جائے تو شاید یہ ہر محب وطن پاکستانی کیلئے ایک تکلیف دہ رویہ ہے۔
یہ تو پوسٹ ہوچکا ، آج صبح ہی دیکھا تھا۔
franticمعاف کیجیے گا میں آپ کی تصویر کا دوسرا رخ دکهانے کی منطق سمجهنے سے قاصر ہوں. اور چونکہ آپ کو بہت آسانی سے میری بے حسی کا اندازہ ہو گیا تها اس لیے آپ بلا ججهک مجهے 'غیر محب وطن' پاکستانی بهی کہہ سکتے ہیں. میں تو اسی بات پر آپ کی ممنون ہوں کہ آپ مجهے پاکستانی رہنے کی اجازت دے دی. لیکن اگر آپ چاہیں تو اپنے پاس موجود پاکستانیوں کی فہرست سے میرا نام کاٹ سکتے ہیں . ویسے بهی آپ صاحب نظر و فکر محسوس ہوتے ہیں. یقینا آپ کی نگاہ عارفانہ میرے مراسلوں پر کی گئی تحقیق کے بعد میرا جعلی پاکستانی ہونا دیکه چکی ہو گی.
Thanks. That's what I was actually waiting for. Such rational personality judgement skills you have. I am highly impressed.frantic
یہ تو بالکل غیر مناسب ہے ، اس کو حذف کردیجئے،frantic
you are most welcome, your previous whole missive is sarcastic and filled with anger, so there is no choice for me to rate your missive otherwise....Thanks. That's what I was actually waiting for. Such rational personality judgement skills you have. I am highly impressed.
یہ تو بالکل غیر مناسب ہے ، اس کو حذف کردیجئے،
فرحتگیلانیجی کافی سلجھی ہوئی اس فورم کی پرانی ممبر ہیں