لگتا نہیں ہے پتا چلتا ہے۔۔۔۔لگتا نہیں ہے۔
مطالعہ کے بغیر آپ اتنا اچھا کیسے لکھ لیتے ہیں؟اور یہ بھی لگتا ہے کہ ایم اے میں آپ کا مضمون اردو ادب نہیں رہا۔
اچھا ہے۔۔۔ نصف سے زیادہ اردو ادب عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے گرد گھومتا ہے۔
ناول : عبداللہ
مصنف : ہاشم ندیم
بالکل صحیح ۔۔ پورے ناول میں ادھر اُدھر کی خاک چھان کرآخر میں سب مسلمان ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔اچھا ہے۔۔۔ نصف سے زیادہ اردو ادب عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے گرد گھومتا ہے۔
بقول قمر جلالویبالکل صحیح ۔۔ پورے ناول میں ادھر اُدھر کی خاک چھان کرآخر میں سب مسلمان ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔
ہاں صحیح بات۔۔۔بقول قمر جلالوی
فطرت نے دیر و کعبہ کی سو کشمکش کے بعد
کافر نہ بن سکا تو مسلماں بنا دیا
ڈگر سے ہٹ کر بہت کم لوگ سوچ پاتے ہیں۔ اور پھر وہ اپنی حساسیت اور انفرادیت کی وجہ سے تنہا ہوتے چلے جاتے ہیں۔ عمومی سوچ اور عمومی روایات ان کو قبول نہیں کرتے جس کی وجہ سے نہ صرف وہ بےجا تنقید کے حقدار ٹھہرتے ہیں بلکہ ان کی تعریف کرنے والے بھی ان کے ساتھ رگڑے جاتے ہیں۔ہاں صحیح بات۔۔۔
ہمارے ہاں وہ ہی لکھا جاتا ہے جو بکتا ہے ۔۔۔ اور ٹرینڈ سے ہٹ کر جو لکھے وہ منٹو اور جون کی طرح بدنام ۔۔۔
ڈگر سے ہٹ کر سوچنے اور لکھنے میں فرق ہے ۔۔ بہت سے لوگ ہمت نہیں کر پاتے ہونگے لکھنے کی۔۔۔ڈگر سے ہٹ کر بہت کم لوگ سوچ پاتے ہیں۔ اور پھر وہ اپنی حساسیت اور انفرادیت کی وجہ سے تنہا ہوتے چلے جاتے ہیں۔ عمومی سوچ اور عمومی روایات ان کو قبول نہیں کرتے جس کی وجہ سے نہ صرف وہ بےجا تنقید کے حقدار ٹھہرتے ہیں بلکہ ان کی تعریف کرنے والے بھی ان کے ساتھ رگڑے جاتے ہیں۔
لکھنا آسان بھی تو نہیں۔۔۔۔ڈگر سے ہٹ کر سوچنے اور لکھنے میں فرق ہے ۔۔ بہت سے لوگ ہمت نہیں کر پاتے ہونگے لکھنے کی۔۔۔
آپ کا دل بھی کرتا ہے کیا ذرا ہٹ کے کچھ لکھنے کا ؟لکھنا آسان بھی تو نہیں۔۔۔۔
اگر لکھنا آتا ہوتا۔۔۔۔۔ ایں سعادت بزور بازو نیست۔۔۔۔آپ کا دل بھی کرتا ہے کیا ذرا ہٹ کے کچھ لکھنے کا ؟
ہاں صحیح بات۔۔۔
ہمارے ہاں وہ ہی لکھا جاتا ہے جو بکتا ہے ۔۔۔ اور ٹرینڈ سے ہٹ کر جو لکھے وہ منٹو اور جون کی طرح بدنام ۔۔۔
ہاں اسی لیئے جو ڈماںڈ ہو وہ ہی زیادہ سپلائے کیا جاتا ہے ۔۔پاپولر فکشن اسی کو کہتے ہیں کہ جو لوگ اندھوں کی طرح خرید کر پڑھتے ہیں اور جو تنقیدی منظرنامے کے راڈار میں نہ آئے۔۔ مجھے ڈائجسٹی ادب بچپن میں تو بھاتا تھا مگر اب پڑھوں تو لگتا ہے کہ جیسے سڑک پر چلتے ہوئے سائن بورڈز، وال چاکنگ اور اشتہارات پڑھ رہا ہوں۔۔۔ :ڈ
ہووووں میں نے بھی پڑھا ہے لیکن مجھے اِس ناول نے اتنا متاثر نہیں کیا۔اچھا ہے۔۔۔ نصف سے زیادہ اردو ادب عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے گرد گھومتا ہے۔
میں بھی مجبوراََ پڑھتی ہوں۔پتا نہیں کیسے کر لیتے ہیں لوگ ایسے ظلم۔۔
اخبار میں تو اسی فیصد خبریں دردناک ہی ہوتی ہیں ۔۔ میں نہیں پڑھتی اخبار۔۔
یہاں سوشل میڈیا پر جو خبریں گذریں نظر سے بس وہ ہی پڑھتی ہوں ۔۔
کوئی پسندیدہ ناول یا کتاب کی لڑی ہے یہاں ؟
اچھی سائٹ تو ہے مگر وہاں میرے جیسے لوگ بھی موجود ہیں۔یہاں کا تو نہیں معلوم۔۔۔ البتہ www.goodreads.com بہت اچھی ویب سائٹ ہے۔۔۔
دیکھی ہوئی تو ہے۔۔ تفصیل سے لوں جائزہ ذرا ۔۔یہاں کا تو نہیں معلوم۔۔۔ البتہ www.goodreads.com بہت اچھی ویب سائٹ ہے۔۔۔
اچھی سائٹ تو ہے مگر وہاں میرے جیسے لوگ بھی موجود ہیں۔