جاسمن
لائبریرین
اگر مجھے اردو محفل کا ایک دن تو کیا ایک گھنٹے کا انتظام بھی مل جائے تو میں اس کے ماتھے پہ یہ تحریر لگا دوں۔واہ واہ تو گویا بالآخر آپ بھی شاعرہ نکلیں۔
سنجیدگی سے کہوں کہ اچھی کوشش ہے۔ جاری رکھیں مشق سخن۔ قوافی اور اوزان کی کچھ اغلاط ضرور ہیں لیکن مجموعی طور پر اشعار یہ بتا رہے ہیں کہ اگر آپ کوشش جاری رکھیں تو کئیوں کو پیچھے چھوڑ سکتی ہیں۔
لوگو! دیکھو۔۔۔سُنو۔۔۔پڑھو۔۔۔یہ فاتح کا رواں تبصرہ ہے میری غزل پہ۔