اردو محفل کا سکول (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مسئلہ یہ ہے کہ وہ رات میں آتے ہیں اور تم دن میں۔ آپس میں کوئی مشترکہ وقت طے کر لو۔
 
پڑھا نے والے پڑھنا چاہے تو کسی بھی حال میں پڑھا سکتے ہیں لگتاہے وہ پڑھنا نہیں چہتے اس لیے سبق دیاہے نہیں

تعلقات عامہ کا کورس شروع کرتے ہیں سب سے پہلے۔
پہلا سبق ہے ممبران پر نظر رکھنا ، کڑی نظر۔

کون آ رہا ہے کہاں آ رہا ہے اور کس سے بات کر رہا ہے ، کیا دلچسپیاں ہیں اس کی۔

پہلا سبق یاد کرنے پر دوسرا سبق پہلے گا یا پہلے کی ہی دوہرائی ہو گی
 
شاگردوں کا امتحان بھی تو مقصود ہوتا ہے۔

نتیجہ آنے پر اس بات کا فیصلہ ہوگا کہ براہ راست کورس کروانا ہے یا اس سے پہلے کوئی اور بنیادی کورس بھی کروانا پڑے گا۔
 
تبسم

محفلین
تعلقات عامہ کا کورس شروع کرتے ہیں سب سے پہلے۔
پہلا سبق ہے ممبران پر نظر رکھنا ، کڑی نظر۔

کون آ رہا ہے کہاں آ رہا ہے اور کس سے بات کر رہا ہے ، کیا دلچسپیاں ہیں اس کی۔

پہلا سبق یاد کرنے پر دوسرا سبق پہلے گا یا پہلے کی ہی دوہرائی ہو گی
ٹھیک ہے استاد میں یہ سبق سرف اُس وقت کر سکتی ہوں جب میں آنلاین رہوگی اُس حد تک ہی معلومات پوہچہ سکتی ہوں اس وقت
  1. شمشاد, ساری لڑیوں میں پوسٹ کر رہے ہیں میں آج کسی کو بھی نہیں چھوڑؤں گا ساری لڑیوں میں صرف میرا ہی نام رہے اور کسی کابھی نہیں
  2. ابرارحسین,ان کامجھے پتا نہیں کیا کر رہے ہیں آب تک تو کوئی بھی پوسٹ نہیں کیا:mad3:
  3. متلاشی,بھائی اب تک صرف ایک لڑی میں پوسٹ کیا پردہ میں اُس کے بعد خاموش ہو گئے:silent3:
  4. انجان؛ پتا نہیں یہ بھائی اب تک تو انجان ہی بنے ہیں :idontknow:
  5. حسن, بھائی ویناملک لاپتا ہے نا اُن کو تلاش کر رہے ہیں کہا چلی گی وہ :nerd:
  6. محمداحمد, یہ بھائی بھی کچھ خاموش مزاج کے لگ رہے ہیں
  7. اور میں ہوں آپ کو ساری انفارمیشن دئے رہیں ہوں اس کے بعد شمشاد بھائی کی ساری پوسٹوں میں موسٹ کر نے کا ارادہ ہے
 
شمشاد

لائبریرین
واہ واہ کیا نظر رکھی ہے سب اراکین پر۔ تمہیں تو پولیس میں یا کسی خفیہ ادارے میں ہونی چاہیے۔
اب آتے ہیں تمہاری غلطیوں کی طرف :

سرف = صرف
رہو گی = رہوں گی
پوہچہ = پہنچا
نیہں = نہیں
کہا چلی گئی = کہاں چلی گئی
انفرمیشن = انفارمیشن اور اس کی اردو ہے اطلاع = اطلاع دے رہی ہوں
اردھا = ارادہ
 
تبسم

محفلین
اب اور دو لوگ آگئے ہیں

  1. Mohammad Azhar Nazir,یہ بھائی کو تو میں لگ بھگ روز دیکھتی ہوں کچھ کام ہی نہیں کر تے سب کا جائضالتے ہیں بولتے کچھ نہیں ہے
  2. م۔م۔مغل,یہ بھائی اس وقت سب کی پوسٹوں کو پسند کر تے رہیں گئے پوسٹ کچھ نہیں کرئیں گئے
 
شمشاد

لائبریرین
دیکھ تی = دیکھتی
روض = روز
جائضا لتے = جائزہ لیتے

Mohammad Azhar Nazir کے مراسلے دیکھنے ہیں تو شعر و شاعری کے دھاگوں میں جائیے۔
 
تبسم

محفلین
دیکھ تی = دیکھتی
روض = روز
جائضا لتے = جائزہ لیتے

Mohammad Azhar Nazir کے مراسلے دیکھنے ہیں تو شعر و شاعری کے دھاگوں میں جائیے۔
وہ مجھے نہیں پتا بھائی کہاں پوسٹ کر تے ہیں مجھے شعر وشاعری پسند نہیں ہے جب موڈ اچھا نہیں ہو تو شاعری پڑھنا اچھا لگتا ہے
 
تبسم

محفلین
واہ واہ کیا نظر رکھی ہے سب اراکین پر۔ تمہیں تو پولیس میں یا کسی خفیہ ادارے میں ہونی چاہیے۔
اب آتے ہیں تمہاری غلطیوں کی طرف :

سرف = صرف
رہو گی = رہوں گی
پوہچہ = پہنچا
نیہں = نہیں
کہا چلی گئی = کہاں چلی گئی
انفرمیشن = انفارمیشن اور اس کی اردو ہے اطلاع = اطلاع دے رہی ہوں
اردھا = ارادہ
میں تو آپنا کام کر رہی ہوں بھائی وہ کیا کہا تھا آپ نے public relationing کورس مکمل کر رہی ہوں بھائی
 
تبسم

محفلین
آج میں یہ دوسری بار آئی ہوں
اب اس وقت
  1. عرفان سرور,اب ان کے بارے میں کیا کہوں بھائی لگتا ہے یہ فورم کا سروئے کر نے آئیں ہیں
  2. ابرارحسین,اب بھی خاموش ہیں کہیں بھی پوسٹ نہیں کر ہے ہیں
  3. روحانی بابا,یہ پتا نہیں کیا کر رہے ہیں کسی کا علاج کر رہے ہوں گے
  4. الم,خاموش ہیں
  5. Maria Hassan Dar,یہ بھی خاموش ہیں
  6. غزل ناز غزل,یہ آج مجھ سے سب کی خبریں لے رہی ہیں اور شاعری میں پوسٹ کر رہی ہیں
  7. م۔م۔مغل,اب یہ سب کے پوسٹ پڑھ کر پسند کر رہے ہیں
  8. باسم,کہیں بھی پوسٹ نہیں کیا
  9. ابن سعید,یہ مجھ سے بات کر رہے تھے
  10. عندلیب,کون ہے جو محفل میں آیا اس میں غزل ناز سے بات کر رہے ہیں
  11. شہزاد وحید,پتا نہیں کہاں گوم ہو گیے شاید پوسٹ کر نا بھول گئے ہیں
  12. فات، پتا نہیں کیا کر رہے ہیں یہاں ہے بھی کے نہیں
 
غ۔ن۔غ

محفلین
تعلقات عامہ کا کورس شروع کرتے ہیں سب سے پہلے۔
پہلا سبق ہے ممبران پر نظر رکھنا ، کڑی نظر۔

کون آ رہا ہے کہاں آ رہا ہے اور کس سے بات کر رہا ہے ، کیا دلچسپیاں ہیں اس کی۔

پہلا سبق یاد کرنے پر دوسرا سبق پہلے گا یا پہلے کی ہی دوہرائی ہو گی

بہت خوب۔۔۔۔
تبسم بہن نے یہ ڈیوٹی خوب سنبھالی ہے ماشاءاللہ
 
ٹھیک ہے استاد میں یہ سبق سرف اُس وقت کر سکتی ہوں جب میں آنلاین رہوگی اُس حد تک ہی معلومات پوہچہ سکتی ہوں اس وقت
  1. شمشاد, ساری لڑیوں میں پوسٹ کر رہے ہیں میں آج کسی کو بھی نہیں چھوڑؤں گا ساری لڑیوں میں صرف میرا ہی نام رہے اور کسی کابھی نہیں
  2. ابرارحسین,ان کامجھے پتا نہیں کیا کر رہے ہیں آب تک تو کوئی بھی پوسٹ نہیں کیا:mad3:
  3. متلاشی,بھائی اب تک صرف ایک لڑی میں پوسٹ کیا پردہ میں اُس کے بعد خاموش ہو گئے:silent3:
  4. انجان؛ پتا نہیں یہ بھائی اب تک تو انجان ہی بنے ہیں :idontknow:
  5. حسن, بھائی ویناملک لاپتا ہے نا اُن کو تلاش کر رہے ہیں کہا چلی گی وہ :nerd:
  6. محمداحمد, یہ بھائی بھی کچھ خاموش مزاج کے لگ رہے ہیں
  7. اور میں ہوں آپ کو ساری انفارمیشن دئے رہیں ہوں اس کے بعد شمشاد بھائی کی ساری پوسٹوں میں موسٹ کر نے کا ارادہ ہے
بہت عمدہ یہ کام کیا نہ صحیح طریقے سے۔ لگتا ہے بہت جلدی سیکھ جاؤ گی۔

شمشاد اصل میں سی آئی ڈی میں اونچے عہدے پر ہیں محفل میں تو سب لڑیوں پر نظر رکھنا اور پوسٹ کرنا ان کا فرض عین ہے۔

سب کی رپورٹیں اچھی دی ہیں۔ اب ساتھ میں اپنی املا کی غلطیوں پر بھی توجہ دیتی رہا کروں جیسا کہ شمشاد نے بتایا بھی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top