اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

محمداحمد

لائبریرین
ہاہاہا ترقی ہوئی لگتی ہے پہلے ہی ۔۔ کیسے سیکھی تھی آپ نے سندھی ؟ اچھی خاصی لکھ رہے ہیں ۔۔
یہاں پہلے کی بورڈ تھا ۔۔ اب نہیں ہے ۔۔

:)

دراصل ایک زمانے میں ہمارے ساتھ والے گھر میں کچھ سندھی لوگ رہتے تھے اور کافی عرصہ رہے اُٹھنا بیٹھنا بھی تھا اُن کے ساتھ تو کافی سمجھ میں آنے لگی تھی۔ میرے دفتر میں بھی کچھ لوگ ہیں جن کے ساتھ میں سندھی بولنے کی کوشش کرتا ہوں۔

جہاں تک لکھنے کا سوال ہے تو اسکول لائف میں سندھی کا مضمون بھی ہوتا تھا سو لکنھا وہاں سے سیکھا لیکن سندھی لکھنا بہت مشکل ہے۔ جب کبھی سندھی کا امتحان ہوتا تو ہمارے ہم جماعت یہ مفید مشورہ دیتے کہ بس اردو جیسا لکھ دینا اور ہر کیرکٹر پر کچھ اضافی نقظے ڈال دینا۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
مونکي ڪا خبر ناھی اوهان کي سهي لڳي ٿو ته ٺيڪ آهي !​
اسان اوهان جي پويان !​
هڪ بابا جو دوست چوندو آهي ته سائين ! اوهان آهيو انجڻ اسان آهيون دٻا پوءِ جيڏانهن انجڻ ويندي دٻا به ان جي پويان!​
:happy:
خیال سان لگجاں پویاں ۔۔ انجن پٹری تاں لھی ونجی تہ ڈبی جو بیڑو بھی بڈی ویندو آ ۔۔۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
:)

دراصل ایک زمانے میں ہمارے ساتھ والے گھر میں کچھ سندھی لوگ رہتے تھے اور کافی عرصہ رہے اُٹھنا بیٹھنا بھی تھا اُن کے ساتھ تو کافی سمجھ میں آنے لگی تھی۔ میرے دفتر میں بھی کچھ لوگ ہیں جن کے ساتھ میں سندھی بولنے کی کوشش کرتا ہوں۔

جہاں تک لکھنے کا سوال ہے تو اسکول لائف میں سندھی کا مضمون بھی ہوتا تھا سو لکنھا وہاں سے سیکھا لیکن سندھی لکھنا بہت مشکل ہے۔ جب کبھی سندھی کا امتحان ہوتا تو ہمارے ہم جماعت یہ مفید مشورہ دیتے کہ بس اردو جیسا لکھ دینا اور ہر کیرکٹر پر کچھ اضافی نقظے ڈال دینا۔ :)
ہاہاہا اضافی نقطوں سے تو کوئی اور ہی نئی زبان دریافت ہو جاتی ہوگی ۔۔ :LOL: ۔۔۔ کافی بہتر لکھ رہے ہیں آپ ۔۔ لگتا ہے اچھے شاگرد رہے ہونگے :p
 
Top