نیرنگ خیال
لائبریرین
یار دہلی سے بھی تعلق نہیں۔۔ ویسے میں پیدائشی ہی پاکستانی ہوں۔۔ وہ تو مہاجر مہاجر کی گردان دیکھ کر نعرہ مارنے کو دل کیا۔۔۔تو کوئی بات نہین ہم آپکو دہلی بھجوا دیتے ہین فرسٹ اویلیبل فلائٹ سے
یار دہلی سے بھی تعلق نہیں۔۔ ویسے میں پیدائشی ہی پاکستانی ہوں۔۔ وہ تو مہاجر مہاجر کی گردان دیکھ کر نعرہ مارنے کو دل کیا۔۔۔تو کوئی بات نہین ہم آپکو دہلی بھجوا دیتے ہین فرسٹ اویلیبل فلائٹ سے
مجھے یاد ہے میرے دادا ابو جب پاکستان کے نام پر جذباتی ہوا کرتے تھے۔ انہوں نے کبھی اپنے آپ کو مہاجر نہیں کہا۔۔۔ اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمینکتنی حیرت کی بات ہے کہ الطاف حسین چند سال برطانیہ میں رہا اور برطانوی ہو گیا۔ لیکن پاکستان میں 45 سال رہنے کے باوجود مہاجر کا مہاجر ہی رہا پاکستانی نہ بن سکا۔
کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟ (بزبان وڑائچ)
تو مڈغاسکر بھجوا دیں پھر ؟یار دہلی سے بھی تعلق نہیں۔۔ ویسے میں پیدائشی ہی پاکستانی ہوں۔۔ وہ تو مہاجر مہاجر کی گردان دیکھ کر نعرہ مارنے کو دل کیا۔۔۔
کوئی یورپی ملک تاڑتا ہوں۔۔ وہاں بھجوا دو۔۔تو مڈغاسکر بھجوا دیں پھر ؟
کیا واقعی ایسا ہی ہو گا؟ کہیں اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ "میں جو کہوں، اس کا الٹ مطلب لیا کرو۔"
کتنی حیرت کی بات ہے کہ الطاف حسین چند سال برطانیہ میں رہا اور برطانوی ہو گیا۔ لیکن پاکستان میں 45 سال رہنے کے باوجود مہاجر کا مہاجر ہی رہا پاکستانی نہ بن سکا۔
کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟ (بزبان وڑائچ)
1988ء کے انتخابات میں سندھ کے شہری علاقوں سے کامیابی کے بعد ایم کیو ایم نے حکومت میں شامل ہونے کیلئے پی پی پی سے 59 نکاتی معاہدے پر اتفاق کیا جس پر 2 دسمبر کو پی پی پی سندھ کے صوبائی صدر سید قائم علی شاہ اور ایم کیو ایم کے چیئرمین عظیم احمد طارق مرحوم نے دستخط کیے۔ اس سمجھوتے میں ایک نکتہ بھی ایسا نہیں تھا جس میں مہاجروں کے مسائل کی ترجمانی کی گئی ہو۔ اس میں کوٹہ سسٹم کے فوری خاتمے پر اصرار کے بجائے اس قانون کو یہ کہہ کر تحفظ فراہم کیا گیا کہ کوٹہ سسٹم پر منتخب ارکان کمیٹی غور کرے گی مذکورہ قانون 1993ء تک قبول کیا جائے گا۔ اب تو اس ’’گروپ ‘‘کے منشور میں مہاجروں کے مسائل کہیں جگہ نہیں پاتے بلکہ ان کی سیاست پلاٹوں پر قبضے اور بھتہ جمع کرنے یا پھر وزارتوں کے گرد گھوم رہی ہے ان مقاصد کیلئے ہڑتالیں، احتجاج اور سینیٹ و اسمبلیوں میں آواز اُٹھانے سے بھی نہیں چوکتے لیکن جب مہاجروں کے بنیادی مسائل کا تذکرہ کیا جاتا ہے تو ان کی زبانیں تالو سے لگ جاتی ہیں۔نہیں ایم کیو ایم تنظیمی سطح پر واقعی اصول کی پارٹی ہے۔ کارکنان کو واقعی فارغ کر دیتے ہیں۔۔
یہ تو بھائی آپ ان سیاست دانوں اور عوام سے پوچھیں کہ جنہوں نے "مہاجروں" کو پاکستانی نہیں تسلیم کیا اور حقوق سے محروم رکھا۔ خیر میں مہاجر اور پاکستانی کی بحث پر کافی کچھ لکھ چکا ہوں محفل میں، اب دوبارہ کچھ کہنے کی ہمت نہیں ہے کیوں کہ آپ لوگ کہتے ہیں کہ مہاجروں کو خود کو پاکستانی سمجھنا چاہیے اور دوسری طرف ہر زبان بولنے والا اس ملک میں اپنی اپنی قومیت پر سیاست کرتا اور اپنے حقوق حاصل کرتا ہے۔ سب سے بڑی دلیل اس میں کوٹہ سسٹم ہے۔ پہلے کوٹہ سسٹم ختم کیجیے اور "مہاجروں" کے خلاف تعصب ختم کروائیے پھر یہ بحث کیجیے گا خدا کے واسطے زیادتی نہ کیا کریں، انصاف سے بات کیا کریں۔
مکاؤ یا لاس ویگاس بھیجوا دوں؟ دنیا میں اس سے بڑے فحاشی جوئے اور پورن کے حب ناپید ہیں اگر آپ وہاں ایک وقت نماز بھی پڑھیں گے تو بھی مومن مرد حق کہلائیں گےکوئی یورپی ملک تاڑتا ہوں۔۔ وہاں بھجوا دو۔۔
باقی زندگی اب یاد الہی میں بسر ہوجائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ اس کے لیے یورپ کے علاوہ مونٹے کارلو بھی ماٹھا نہیں۔۔۔
یار یاد الہی کا مطلب نماز پڑھنا نہیں ہوتا۔۔ ہر وقت خدا کو یاد رکھنا اور اس خلاق اعظم کی کاری گری کی تعریف کرنا ہوتا ہے۔۔۔مکاؤ یا لاس ویگاس بھیجوا دوں؟ دنیا میں اس سے بڑے فحاشی جوئے اور پورن کے حب ناپید ہیں اگر آپ وہاں ایک وقت نماز بھی پڑھیں گے تو بھی مومن مرد حق کہلائیں گے
نوٹ - ڈائریکٹ فلائٹ نا ہونے کے سبب آپ کی ہجرت کو منسوخ کیا جاتا ہےیار یاد الہی کا مطلب نماز پڑھنا نہیں ہوتا۔۔ ہر وقت خدا کو یاد رکھنا اور اس خلاق اعظم کی کاری گری کی تعریف کرنا ہوتا ہے۔۔۔
لہذا بس اب تیاری پکڑتے ہیں۔۔ بہت دنیا داری کر لی۔۔۔
ول اینج ناں پھرو سائیں۔۔۔۔نوٹ - ڈائریکٹ فلائٹ نا ہونے کے سبب آپ کی ہجرت کو منسوخ کیا جاتا ہے
سسٹم آپکی مطلوبہ کمانڈ سمجھنے سے قاصر ہے تھوڑی دیر بعد کھانا کھا کر ٹرائی کریںول اینج ناں پھرو سائیں۔۔۔ ۔
آپ نے بہت سے لوگوں کے نام لندن پولیس کو دیئے ہیں ناں۔ میرا نام بھی دے دیں۔