زبردست جناب۔ ابھی وہی پڑھ رہا ہوں۔ جزاک اللہاس تقریب کا احوال یا روداد لکھنے کا ذمہ ساجد بھائی نے لیا تھا۔ اب پتہ نہیں انہوں نے کچھ لکھا ہے یا نہیں مگر میں نے اپنے ساتھی بلاگران کے لئے کچھ لکھا تو سوچا یہاں بھی شیئر کر دیتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ لوگوں کو میری بونگیاں پسند آ جائیں۔
جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال
میرا نام بھی جلد آنے والے شہیدوں میں لکھا جائے۔تقریب میں سب سے پہلے تشریف لانے کا اعزاز ایک نستعلیق محفلین سعادت کو حاصل ہے
آپ کا نام تو حُسن ومصومیت میں سرفہرست رہا اس دھاگے میںمیرا نام بھی جلد آنے والے شہیدوں میں لکھا جائے۔
بہت خوب
کچھ لوگوں کو پہلے پہچانتا تھا اور کچھ کا تعارف ہوگیا
بہت اچھا لگا دیکھ کر
نیرنگ خیال کافی معصوم لگ رہا تھا پہلے پہل تو مجھے شک پڑ گیا کہ کیا یہ محفل والا ہی نیرنگ خیال
باقی بھی بہت سے لوگوں کا دیدار ہو گیا
اور خرم شہزاد خرم بھائی بہت بہت شکریہ۔
یار جٹ اب سوچ رہا ہوں کہ ناقدین کو آواز دی جائے یا نہیںآپ کا نام تو حُسن ومصومیت میں سرفہرست رہا اس دھاگے میں
بلال بھائی ، آپ کی رعب دار شخصیت ہی کچھ کم نہ تھی کہ اس پہ مستزاد جلالپور کی جلالت نے ہمیں پوری طرح سے آپ کے متاثرین میں شامل کر دیا ہے۔ بہت خوب لکھتے ہیں آپ ۔ آپ کی تحریر کی ادبی و تاثراتی خوبصورتی کا لطف اٹھانے ابھی اسے پڑھنے جا رہا ہوں۔اس تقریب کا احوال یا روداد لکھنے کا ذمہ ساجد بھائی نے لیا تھا۔ اب پتہ نہیں انہوں نے کچھ لکھا ہے یا نہیں مگر میں نے اپنے ساتھی بلاگران کے لئے کچھ لکھا تو سوچا یہاں بھی شیئر کر دیتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ لوگوں کو میری بونگیاں پسند آ جائیں۔
جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال
گانے کا دوست کہتے ہیں جس کو یعنی اس کی شادی میں میں گانے کا دوست تھاشادی کا دوست کیسے؟
اگر زندگی رہی تو ضرور ملاقات ہوگی انشااللہ۔اللہ تعالیٰ آپکو ڈھیروں خوشیاں اور لمبی زندگی عطا فرمائےمیری زندگی کی ایک نہایت یادگار تقریب جہاں محترم شاکرالقادری سے شرف ملاقات حاصل ہوا ۔ محترم کی زندگی کے کئی پہلووں سے ٓاگاہی ہوئی آپ کے عظیم اور لا فانی کام سے تو واقفیت تھی مگر جن حقیقتوں سےوہاں جا کر احساس ہوا اس سے ان کی قدر و منزلت بہت بڑھ گئی ۔ بہت درویش صفت عظیم اور جواں ہمت انسان ہیں ۔ سراپا شفقت اور عاجزی کا مجسم ، نہ ستائش کی تمنا نہ صلہ کی پرواہ ، پیر و مرشد گولڑہ شریف کی تمثیل ریلوے انجن کی طرح اندھیری راتوں میں ٓاندھی طوفان کی مخالفت کے باوجود رواں دواں یہ درویش اپنے ساتھ بہت سے مسافروں کومنزل مقصود کی طرف کشاں کشاں لیے جارہا ہے اللہ تبارک تعالی ان کی دونوں جہانوں کی عزت و تکریم میں اضافہ کرے ۔ (ٓمین)امجد علوی صاحب جنہوں نے اپنی جوانی اور بینائی علوی نستعلیق کی تیاری میں قربان کی ۔ کیا عظیم لوگ ہیں ۔ جناب افتخار اجمل بھوپال اور برادرم تلمیذ صاحب کی جیسے شخصیت سحر انگیز ہے ویسے ہی اردو کے فروغ کے سلسلے میں کی جانے والی خدمات متاثر کرنے والی ہیں ۔ ان کے کام کو دیکھ کر اپنی زندگی پر افسوس ہونے لگا ۔ ان کے کام ہمیشہ یاد رکھے جائینگےمحفلین کے غلام عباس سے ملاقات ہوئی ۔ انتہائی شرمیلا نوجوان ، جس کی حیا کو دیکھ کر مجھ جیسے بوڑھے نہیں بلکہ بڈھے کو بھی بات کر نے کی ہمت ہوئی ۔ لیکن اس کی آنکھوں کی چمک ا س کے عز م اور کچھ کرنے کے ارادوں کی عکاسی کرتی ہے ۔لاہور سے آنے والے مہمانوں نے اس تقریب میں جان پیدا کردی۔مگر اس سے پہلے@محمد بلال کا ذکر ضروری سمجھتا ہوں کرشماتی شخصیت ، اس کھلنڈرے ، پینڈو نوجوان کےا انداز گفتگو اور اردو انسٹالر کے سلسلے میں کام متاثر کن ہے ۔ ایسا لگتا تھا کہ کبڈی کا کھلاڑی ہو مگر ادبی گفتگو ۔۔۔ ۔زبردست ،لاہور سے ساجد ،@عاطف بٹ ، اور باباجی نے یقیناً اپنا بہت قیمتی وقت نکالا ۔ جو ان کے شوق ، لگن اور اپنائیت کی غمازی کرتا ہے ۔ ان سے مل کر ایسا لگا کی برسوں سے میرے درد آشنا ہیں ۔ بہت خوشی ہوئی ۔ایسے سعادت مند اور نیک بچے ،با ہمت اور با حوصلہ اللہ سب کو ایسی اولاد عطا فرمائے ۔ ان کی قومی سوچ و فکر ان کے جذبے ، قابل ستائش ہیں ۔ ساجد ، عاطف بٹ اور نٹ کھٹ باباجی کی محبت ، ان کا خلوص یقینا میرا بہت قیمتی اثاثہ ہے ہمیشہ یاد رہے گا الف نظامی ، محمد سعد@خرم شہزاد خرم اور محمود وسیم ( الف نظامی کےبرادر خورد ) اس تقریب کے منتظمین تھے اور ن کی لگن اور دلچسپی ہی کے بعث یہ تقریب ممکن ہوئیعسکری ، حسیب نذیر گِل ، زبیر مرزا وارث ،@نبیل شمشاد کی کمی شدت سے محسوس ہوئی زندگی نے ساتھ دیا تو شاید ان سے بھی ملاقات ہو ہی جائے گی اللہ تعالیٰ سے دعا کہ اس محفل کو ہمیشہ اسی طرح شاد و آ باد رکھے (آمین ثم آمین)
کوئی گلطی استاد محترم
آپ کے تاثرات پڑھ کر اچھا لگا - محفلین کی ملاقات اورتصاویر دیکھ کرخوشی کے ساتھ ایک حسرت کی کفیت بھی آجاتی ہے کہمیری زندگی کی ایک نہایت یادگار تقریب جہاں محترم شاکرالقادری سے شرف ملاقات حاصل ہوا ۔ محترم کی زندگی کے کئی پہلووں سے ٓاگاہی ہوئی آپ کے عظیم اور لا فانی کام سے تو واقفیت تھی مگر جن حقیقتوں سےوہاں جا کر احساس ہوا اس سے ان کی قدر و منزلت بہت بڑھ گئی ۔ بہت درویش صفت عظیم اور جواں ہمت انسان ہیں ۔ سراپا شفقت اور عاجزی کا مجسم ، نہ ستائش کی تمنا نہ صلہ کی پرواہ ، پیر و مرشد گولڑہ شریف کی تمثیل ریلوے انجن کی طرح اندھیری راتوں میں ٓاندھی طوفان کی مخالفت کے باوجود رواں دواں یہ درویش اپنے ساتھ بہت سے مسافروں کومنزل مقصود کی طرف کشاں کشاں لیے جارہا ہے اللہ تبارک تعالی ان کی دونوں جہانوں کی عزت و تکریم میں اضافہ کرے ۔ (ٓمین)امجد علوی صاحب جنہوں نے اپنی جوانی اور بینائی علوی نستعلیق کی تیاری میں قربان کی ۔ کیا عظیم لوگ ہیں ۔ جناب افتخار اجمل بھوپال اور برادرم تلمیذ صاحب کی جیسے شخصیت سحر انگیز ہے ویسے ہی اردو کے فروغ کے سلسلے میں کی جانے والی خدمات متاثر کرنے والی ہیں ۔ ان کے کام کو دیکھ کر اپنی زندگی پر افسوس ہونے لگا ۔ ان کے کام ہمیشہ یاد رکھے جائینگےمحفلین کے غلام عباس سے ملاقات ہوئی ۔ انتہائی شرمیلا نوجوان ، جس کی حیا کو دیکھ کر مجھ جیسے بوڑھے نہیں بلکہ بڈھے کو بھی بات کر نے کی ہمت ہوئی ۔ لیکن اس کی آنکھوں کی چمک ا س کے عز م اور کچھ کرنے کے ارادوں کی عکاسی کرتی ہے ۔لاہور سے آنے والے مہمانوں نے اس تقریب میں جان پیدا کردی۔مگر اس سے پہلے@محمد بلال کا ذکر ضروری سمجھتا ہوں کرشماتی شخصیت ، اس کھلنڈرے ، پینڈو نوجوان کےا انداز گفتگو اور اردو انسٹالر کے سلسلے میں کام متاثر کن ہے ۔ ایسا لگتا تھا کہ کبڈی کا کھلاڑی ہو مگر ادبی گفتگو ۔۔۔ ۔زبردست ،لاہور سے ساجد ،@عاطف بٹ ، اور باباجی نے یقیناً اپنا بہت قیمتی وقت نکالا ۔ جو ان کے شوق ، لگن اور اپنائیت کی غمازی کرتا ہے ۔ ان سے مل کر ایسا لگا کی برسوں سے میرے درد آشنا ہیں ۔ بہت خوشی ہوئی ۔ایسے سعادت مند اور نیک بچے ،با ہمت اور با حوصلہ اللہ سب کو ایسی اولاد عطا فرمائے ۔ ان کی قومی سوچ و فکر ان کے جذبے ، قابل ستائش ہیں ۔ ساجد ، عاطف بٹ اور نٹ کھٹ باباجی کی محبت ، ان کا خلوص یقینا میرا بہت قیمتی اثاثہ ہے ہمیشہ یاد رہے گا الف نظامی ، محمد سعد@خرم شہزاد خرم اور محمود وسیم ( الف نظامی کےبرادر خورد ) اس تقریب کے منتظمین تھے اور ن کی لگن اور دلچسپی ہی کے بعث یہ تقریب ممکن ہوئیعسکری ، حسیب نذیر گِل ، زبیر مرزا وارث ،@نبیل شمشاد کی کمی شدت سے محسوس ہوئی زندگی نے ساتھ دیا تو شاید ان سے بھی ملاقات ہو ہی جائے گیاللہ تعالیٰ سے دعا کہ اس محفل کو ہمیشہ اسی طرح شاد و آ باد رکھے (آمین ثم آمین)
اسپیس جو دے رہی ہیں درمیان میںہائے اللہ جی میں انکل کو ٹیگ کیوں نہیں کر پا رہی ہوں