ام الکتاب اپڈیٹ

نبیل

تکنیکی معاون
میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنے شروع کیے ہوئے دھاگوں میں صفحات کے نمبر بھی لکھ دیا کریں تاکہ بعد میں کام اکٹھا کرنے میں آسانی رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تازہ اپڈیٹ
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔​
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔​
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔​
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔​
شمشاد : صفحات 81 تا 100 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔​
محمد امین : صفحات 101 - 115​
نبیل : صفحات 116 - 130​
مقدس : صفحات 131 تا 140 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔​
میر انیس : صفحات 141 تا 145 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔​
مقدس : صفحات 146 تا 155 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔​
فرحت کیانی : صفحات 156 تا 160​
شمشاد : صفحات 161 تا 180​
مقدس : 181 تا 200​
@میر انیس : صفحات 201 تا 210​
@مقدس تو بڑی رفتار سے جا رہی ہے۔ شاباش۔ اس کے لیے آئسکریم کا انتظام کرنا پڑے گا۔​
اگر سہولت ہو تو آگے 181 تا 200 پر کام شروع کر دو۔​
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی، مجھے تو آپ نے ٹھیک ٹیگ کر لیا ہے۔ میں نے غلطی سے صفحہ 115 سے آغاز کر لیا ہے۔ بہرحال اب میں آگے کام کرتا رہوں گا۔
اب میرے خیال میں کتاب تقریباً آدھی ٹائپ ہو چکی ہے۔ اب ایک لائبریرین کو اس کام کو سمیٹنے کا آغاز بھی کر دینا چاہیے۔ جتنے صفحات لکھے جا رہے ہیں انہیں ایک ورڈ ڈاکومنٹ میں درست فارمیٹنگ کے ساتھ شامل کر لیا جانا چاہیے اور اسی کی پروف ریڈنگ کا آغاز کیا جانا چاہیے۔ پروف ریڈنگ کا معاملہ بھی عجیب ہے۔ خود جس پی ڈی ایف سے دیکھ کر ٹائپ کیا جا رہا ہے، اسی میں کتابت کی غلطیاں موجود ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تازہ اپڈیٹ
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 101 - 115
نبیل : صفحات 116 - 130
مقدس : صفحات 131 تا 140 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 141 تا 145 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : صفحات 146 تا 155 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 156 تا 160
شمشاد : صفحات 161 تا 180 - ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : 181 تا 200
میر انیس : صفحات 201 تا 210
شمشاد : 211 تا 230
Zeeshan Haider : صفحہ 231 تا 240
 

محمد امین

لائبریرین
میں بڑا ہی پیچھے چل رہا ہوں :noxxx: آج رفتار پکڑنی پڑے گی۔ اور شمشاد بھائی ورڈ والے کام کے لیے بے فکر رہیں :) میں نے سوچا ہوا تھا میں ہی کروں گا۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
میں نے اپنے حصے کے 10 صفحات مکمل کر لیے ہیں۔ وہ ورڈ فائل میں موجود ہیں۔ اب میں ورڈ فائل اپ لوڈ کردوں یہاں؟

ورڈ فائل اپ لوڈ کر دیں بھائی۔ یہ بہتر رہے گا۔ مگر ایک نیا موضوع ارسال کیجیے گا اور موضوع کے عنوان میں صفحات کی تعداد ذکر کر دیجیے گا۔
یہاں ارسال کیجیے گا:
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/قرآن-و-سنت.90/
 

محمد امین

لائبریرین
میں نے صفحات 101 تا 114 ٹائپ کردیے ہیں، کافی دیر لگا دی میں نے۔ ورڈ فائل میں اپلوڈ کر رہا ہوں ورنہ ہر ہر صفحہ پوسٹ کرنا پڑے گا پیغامات میں۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ام-الکتاب-ص-101-تا-114.49357/

باقی ورڈ فائل میں جمع کرنے کا کام بھی تقریباً ہو ہی گیا ہے۔

اب تازہ ترین صورتِ حال یہ ہے:
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 101 - 115 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
نبیل : صفحات 116 - 130 ٹائپنگ
مقدس : صفحات 131 تا 140 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 141 تا 145 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : صفحات 146 تا 155 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 156 تا 160دو صفحات رہ گئے ہیں۔
شمشاد : صفحات 161 تا 180 - ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : 181 تا 200 ٹائپنگ
میر انیس : صفحات 201 تا 210 ٹائیپنگ
شمشاد : 211 تا 230 ٹائپنگ
Zeeshan Haider : صفحہ 231 تا 240 ٹائپ ہو گئے ہیں، پوسٹ نہیں ہوئے۔
 

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
میں نے اپنی ورڈ فائل اپلوڈ کر دی ہے۔ ربط یہ رہا
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ام-الکتاب-صفحہ-231-240.49360/

اب تازہ ترین صورتِ حال یہ ہے:
نبیل : صفحات 1 - 50 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 51 - 60 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 61 - 65 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 66 - 80 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد : صفحات 81 تا 100 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
محمد امین : صفحات 101 - 115 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
نبیل : صفحات 116 - 130 ٹائپنگ
مقدس : صفحات 131 تا 140 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
میر انیس : صفحات 141 تا 145 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : صفحات 146 تا 155 - پوسٹ ہو چکے ہیں۔
فرحت کیانی : صفحات 156 تا 160دو صفحات رہ گئے ہیں۔
شمشاد : صفحات 161 تا 180 - ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
مقدس : 181 تا 200 ٹائپنگ
میر انیس : صفحات 201 تا 210 ٹائیپنگ
شمشاد : 211 تا 230 ٹائپنگ
Zeeshan Haider : صفحہ 231 تا 240 ٹائپ ہوکر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
 
Top