یوسف-2
محفلین
’’ضرورت‘‘ تو شاید’’فرست ٹیلی کاسٹ‘‘ کی بھی نہیں رہی ہوگی ۔ یہاں تو سب کچھ بلا ضرورت ہی ہوتا ہے غالبا" آپ کا واحد انٹرویو ہے جو ’’موضوعاتی‘‘ ہے اور کسی ’’نظریہ‘‘ کے گرد گھومتا ہے۔ اور مجھے ’’نظریاتی لوگ‘‘ بہت پسند ہیں، خواہ ان کا نظریہ میرے نظریہ سے متضاد ہی کیوں نہ ہو۔ اسی لئے آپ کے انٹرویو کو ’’ری فریش‘‘ کردیا ہے۔اس ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کی کیا ضرورت پڑ چکی ہے جناب ؟