عظیم اللہ قریشی
محفلین
واہ میر ے بارے میں کیا زبان استعمال ہورہی ہے ۔۔۔۔ شکریہ نوازش کرم ۔۔۔۔ جس طرح شور وغل کیا جارہا ہے اس سے بغیر شمشاد کے لگتا ہے سب ہی سپاہ شیطان سے متعلق ہیں ۔۔۔۔ میں نے جو عرض کیا ہے یہ میں اپنے آپ سے نہیں بیان کررہا ہوں بلکہ یہ تاریخ ہے اگر مولانا مودودی اور ڈاکٹر طاہر القادری پر یقین نہیں ہے تو تاریخ ابن خلدون پڑھ لیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا لیکن کتاب بھی وہی پڑھے گا جس کو شوق ہوگا فضول میں بکنا جھکنا اور طیش میں آجانا شیطانی حرکات و سکنات ہیں جو کہ ان لوگوں کاخآصہ ہوتی ہیں جن پر شیطان مہربان ہوتا ہے ۔ورنہ یہ عام سی باتیں ہیں جو کہ ہر تاریخ کے طالب علم کو معلوم ہوتی ہیں لیکن ادھر کسے مکالمہ جات کا پتہ ہو تو تب کی بات ہے ادھر تو سپاہ شیطان کی طرح بس ٹارگٹ کلنگ والا معاملہ ہے یعنی منہ سے مغلظات بکنا۔
مدت گزری عرفی نام کا ایک شاعر کیا خوبصورت بات کر گیا ۔
عرفی تومیندیش زغوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کنند، رزقِ گدار
عرفی رقیبوں کے شور و غوغا کا اندیشہ (غم) نہ کر ( کیونکہ) کتوں کی آواز (کتوں کا بھونکنا) گدا (فقیر) کے رزق میں کمی نہیں کر سکتی -
مدت گزری عرفی نام کا ایک شاعر کیا خوبصورت بات کر گیا ۔
عرفی تومیندیش زغوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کنند، رزقِ گدار
عرفی رقیبوں کے شور و غوغا کا اندیشہ (غم) نہ کر ( کیونکہ) کتوں کی آواز (کتوں کا بھونکنا) گدا (فقیر) کے رزق میں کمی نہیں کر سکتی -