زاھراحتشام
محفلین
بھائ انسٹال ہونے کے بعد کھل نھیں رھا0 ۔ 6 ھےانسٹال نہیں ہوا یا انسٹال ہونے کے بعد کھل نہیں رہا؟ ورژن نمبر کیا ہے؟
اگر چاہیں تو ورچوئل بوکس ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
بھائ انسٹال ہونے کے بعد کھل نھیں رھا0 ۔ 6 ھےانسٹال نہیں ہوا یا انسٹال ہونے کے بعد کھل نہیں رہا؟ ورژن نمبر کیا ہے؟
اگر چاہیں تو ورچوئل بوکس ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
اتنا لمبا چوڑا کام کرنے سے بہتر ہے بلو اسٹیکس انسٹول کر لیا جائے۔۔۔۔ www.bluestacks.com
بہت خوب
بلو میں مسئلہ یہ ہے کہ اس کو ریم کم از کم 2 جی بی درکار ہوتی ہے اور کے علاوہ یہ بہت سست کام کرتا ہے
میرے لیپ ٹاپ پہ تو یہ بہت ہی سست ہے، یہ اچھا خیال ہے میں اس کو استعال کرکے دیکھتا ہوں کہ اس سے رفتار پہ کتنا فرق پڑتا ہے ۔۔
السلام علیکم ۔ جناب یہ اپلیکیشن کس مقصد کے لیے ھ ۔ تھوڑی تفصیل بھی دیتے تو آسانی ھوتی ۔ایک اور چیز ایپ رن ٹائم فار کروم بھی ہے۔
https://developer.chrome.com/apps/app_runtime
السلام علیکم ۔ میرے پیارے بھائی میں آف لائین اپلیکیشن چلانا چاھتا ھوں ۔ جب کہ یہ آنلائین سوفٹویئر ھ ۔ بہرحال بھائی کی مہربانی ۔یہ اینڈرائیڈ ایپس کو کروم آپریٹنگ سسٹم (اور کروم براؤزر) میں چلانے کا رن ٹائم ہے۔
اینڈرائیڈ کا کوئی پرانا ورژن ورچوئل مشین میں انسٹال کر لیں۔میں بھی اینڈرائیڈ ایپس ونڈوز پی سی پر چلانا چاہتا تھا لیکن کافی ٹکریں شکریں مارنے کے بعد یہی نتیجہ نکلا کہ ابھی دلی دور است۔ کوئی قابل عمل ٹیکنالوجی جو سسٹم ریسورسز کے ساتھ کھلواڑ نہ کرتی ہو، نہیں مل سکی۔