فہیم
لائبریرین
واہ واہ ۔۔۔ اب تو ہمارا بھی دل چاہ رہا ہے کہ ہم بھی گم ہوجائیں تاکہ لوگ ہمیں ایسے یاد کریں
بھیا آپ کا ذکر خیر تو ہم نے بنا گم ہوئے بھی کیا ہوا ہے۔
کیا آپ نے دیکھا نہیں
واہ واہ ۔۔۔ اب تو ہمارا بھی دل چاہ رہا ہے کہ ہم بھی گم ہوجائیں تاکہ لوگ ہمیں ایسے یاد کریں
کیا معلوم مل جائےپھر کیا آئسکریم ملے گی کھانے کو
یہ بس ایویں ہی میرا دل کررہا تھا کچھ لوگوں کو ٹیگ مار کر ان کی شان میں ایک ایک لائن لکھنے کا۔
ٹیگ بھی وہ لوگ جو اب پہلے جیسے فعال نہیں رہے۔ یعنی کچھ پرانا پرانازینایک سیدھا سادھا اور ذہین و محنتی لڑکا۔جو شروع شروع میں تو اتنا ایکٹیو تھا کہ رات کو جب میں محفل سے جاتا تب یہ موجود ہوتےاور صبح جب آتا تب بھی موجود پاتاآج کل شاید خالہ کے گھر کے چکر لگ رہے ہیں تبھی یہاں سے گم ہے۔
اب بھی دیکھیں رات کے کتنے بجے ہیں اور میں آن لائن ہوں ۔
غلط ہمارا گھر 2 سال سے نیا ہے ہم تو اب بھوت بنگلہ چھوڑ کر شہر میں آباد ہو گئےلیکن ہم ان صاحب کو اچھی طرح جانتے ہیں۔
جن کا گھر بھوت بنگلے کا منظر پیش کرتا ہے
غلط ہمارا گھر 2 سال سے نیا ہے ہم تو اب بھوت بنگلہ چھوڑ کر شہر میں آباد ہو گئے
نہیں اس سے بھی آگے آپ نے سنا ہو گا وہ نزاکت آنے والی کہانی
ارے بھئی یہ کیا بات ہوئی سنا ہے آپ کی جاسوسی کا توڑ کالے علم سے بھی نہیں ہوتا
یار ایویں کا انگریزی ترجمہ کیا ہوگا ؟
یہ کہیں کہ آپ کی صلاحیتوں کو زنگ لگ گئی ہے بڑھاپے نے آن گھیرا ہےکاموں کی زیادتی آج کل اس جاسوس کی ساری جاسوسی کو چھٹیوں پر بھیج رکھا ہے
نہیں یار سیریس
میں واقعی کافی دنوں سے غور کر رہا ہوں۔ کہ اس کا ترجمہ کیا ہوسکتا ہے۔ لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔
یہ کہیں کہ آپ کی صلاحیتوں کو زنگ لگ گئی ہے بڑھاپے نے آن گھیرا ہے
آپ کو مولی کہہ کر ہم اس دنیا سے فانی نہیں ہونا چاہتے کوئی اور سبزی تلاش کریںاس حکومت میں تو اچھے اچھے ٹیں بول گئے ہیں۔
ہم بھلا کس کھیت کی مولی
یار تشریح نہیںایویں ہی
یعنی بلاوجہ
یعنی کہ ہوسکتا ہے ودآؤٹ ریزن