میٹھی لسی کے بعد تو بے خواب نیند آتی ہے۔میٹھی لسی پی کہ سو جائیں
کیا پتہ خوابوں میں ہی کچھ اتہ پتہ مل جائے۔
ایک بجے لائٹ چلی جاننی ہے، پھر میں تین بجے کے بعد ہی آ ؤں گا۔
میٹھی لسی کے بعد تو بے خواب نیند آتی ہے۔
بندہ مدہوش ہو کے سوتا ہے۔
لسی اور چارپائی کی وجہ سے تو ہماری قوم ترقی نہیں کر پائی۔ لسی پی کر چارپائی پر چھاوں میں لیٹنے کے بعد بھلا کسی کام کرنے کا دل کرتا ہے کسی کا؟آؤ اک تیر چلائیں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ذیشان کا نشانہ خراب ہے
لسی اور چارپائی کی وجہ سے تو ہماری قوم ترقی نہیں کر پائی۔ لسی پی کر چارپائی پر چھاوں میں لیٹنے کے بعد بھلا کسی کام کرنے کا دل کرتا ہے کسی کا؟
لسی پینے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟ ہاہاہاہاآپ پہیلی کا جواب دیں نا؟
لسی پینے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟ ہاہاہاہا
اب تو میں جواب سوچتا ہ ہ ہ خ خ ۔۔۔
ہم تو ہار مان گئے۔مگر یہ متلاشی بھی نہیں ہیں۔
فاتح بھائیاُن کی آمد کے ہیں منتطر یوں تو سبپر یہ "وہ" تو نہیں اُن کے ہم نام ہیںایک دوشیزہ ہے "فارسی" جس پہ یہہوگئے ہیں فدا، اور بدنام ہیں
کون بتائے گا؟
ایک اور:اردو ہو یا سندھی کوئی بھی زباںیاد رکھا ہے اُنہوں نے "سارا" جہاں
میں نے تو "سارا" کی وجہ سے تکا لگایا تھا۔ سندھی کا تو علم نہیں تھا مجھے۔
شاندار انٹری ماری ہے!میں نے کچھ پہیلیاں لکھی تھیں وہ بنا دھاگہ دیکھے یہاں ارسال کر دیں ۔
اور محترم نبیل بھائی اسے ریٹ بھی کر گئے پل بھر میں
اب یہاں کچھ اور
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
پہچانیے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شوخی گفتار کے ہمراہمحبتوں کے ہیں پیامبرشرارت بھی کرتے ہیں شرافت سےانصاف سے رہتے ہیں سدا متصفدوست اسی لیئے کوئی چھوٹ پاتے نہیںزیرک و دانایگانہ مزاج کے حاملکرم فرمانے میں سریعنہیں میری منشا نیٹ پر وقت گنوانے کیبناؤں گا یہاں اردو کا اک ایسا آشیانہیہاں ہو گا ایسا خزانہ علم ادب کاکہ جس میںلاہوت و لامکان کے راز ہوں گے اردو میں
یہ تین پہیلیاں ہیں یاایک ۔۔۔ ؟میں نے کچھ پہیلیاں لکھی تھیں وہ بنا دھاگہ دیکھے یہاں ارسال کر دیں ۔
اور محترم نبیل بھائی اسے ریٹ بھی کر گئے پل بھر میں
اب یہاں کچھ اور
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
پہچانیے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شوخی گفتار کے ہمراہمحبتوں کے ہیں پیامبرشرارت بھی کرتے ہیں شرافت سےانصاف سے رہتے ہیں سدا متصفدوست اسی لیئے کوئی چھوٹ پاتے نہیںزیرک و دانایگانہ مزاج کے حاملکرم فرمانے میں سریعنہیں میری منشا نیٹ پر وقت گنوانے کیبناؤں گا یہاں اردو کا اک ایسا آشیانہیہاں ہو گا ایسا خزانہ علم ادب کاکہ جس میںلاہوت و لامکان کے راز ہوں گے اردو میں
پہلے محمد وارث بھائی، آخری استاد محترم اعجاز صاحبمیں نے کچھ پہیلیاں لکھی تھیں وہ بنا دھاگہ دیکھے یہاں ارسال کر دیں ۔
اور محترم نبیل بھائی اسے ریٹ بھی کر گئے پل بھر میں
اب یہاں کچھ اور
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
پہچانیے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شوخی گفتار کے ہمراہمحبتوں کے ہیں پیامبرشرارت بھی کرتے ہیں شرافت سےانصاف سے رہتے ہیں سدا متصفدوست اسی لیئے کوئی چھوٹ پاتے نہیںزیرک و دانایگانہ مزاج کے حاملکرم فرمانے میں سریعنہیں میری منشا نیٹ پر وقت گنوانے کیبناؤں گا یہاں اردو کا اک ایسا آشیانہیہاں ہو گا ایسا خزانہ علم ادب کاکہ جس میںلاہوت و لامکان کے راز ہوں گے اردو میں
معذرت نشان زد نہیں کیا کہ تین مختلف ہستیاں ہیں یہیہ تین پہیلیاں ہیں یاایک ۔۔۔ ؟
ابن سعید سعود بھیا