ابھی لایا بابا ۔ شکر کتنی پسند فرمائیں گے ؟
ابن توقیر محفلین نومبر 22، 2016 #9,204 تمنا ہے کہ سردی کی بارش میں بھیگتے ہوئے بھاگ کر ورکشاپ میں موجود چولہے کے پاس ڈھیرہ ڈال کر گرما گرم حلوے سے لطف اندوز ہوا جائے۔بارش میں بھیگنے سے زکام یقینی ہے؟
تمنا ہے کہ سردی کی بارش میں بھیگتے ہوئے بھاگ کر ورکشاپ میں موجود چولہے کے پاس ڈھیرہ ڈال کر گرما گرم حلوے سے لطف اندوز ہوا جائے۔بارش میں بھیگنے سے زکام یقینی ہے؟
الف عین لائبریرین نومبر 22، 2016 #9,206 شمرین سے کہا تھا وہ لا رہی ہے، عظیم تمہاری چائے بعد میں پی لوں گا۔
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 23، 2016 #9,213 ذکر ہو رہا ہے چائے کا. اور آج اپنے ہاتھوں بنی چائے کا لطف اٹھایا.
الف عین لائبریرین نومبر 23، 2016 #9,215 زندگی میں بس چائے کا مزا رہ گیا ہے، اس لیے مجھے چائے یاد آتی ہے۔ وحید مراد نہیں۔ یہ شاید کسی پاکستانی ایکٹر کا نام ہے؟
زندگی میں بس چائے کا مزا رہ گیا ہے، اس لیے مجھے چائے یاد آتی ہے۔ وحید مراد نہیں۔ یہ شاید کسی پاکستانی ایکٹر کا نام ہے؟
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 23، 2016 #9,217 شام، رات میں ڈھل چکی ہے اور ابھی تک شام کی چائے نہیں پی. یہ ظلم ہے.
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 23، 2016 #9,219 ضبط کر لیا تھا چائے کی چاہت کو. اب کھانا کھا کر قہوہ پی لیا ہے.
مخلص انسان محفلین نومبر 23، 2016 #9,220 طویل بحث و مباحثہ کے بعد اب ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں اس لڑی میں چائے بنانا مشکل ہے اور پائے پکانا آسان
طویل بحث و مباحثہ کے بعد اب ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں اس لڑی میں چائے بنانا مشکل ہے اور پائے پکانا آسان