فہد اشرف
محفلین
بہت شکریہ بھائیتعارف کا لطف آیا جناااب۔۔ بہت شاد رہیں۔۔۔ خوش عام دید۔۔۔۔
اسے کہتے ہیں رکھ کے لگانا۔۔۔ بھیگی سی۔۔۔ آہاااا۔۔۔۔
بہت شکریہ بھائیتعارف کا لطف آیا جناااب۔۔ بہت شاد رہیں۔۔۔ خوش عام دید۔۔۔۔
اسے کہتے ہیں رکھ کے لگانا۔۔۔ بھیگی سی۔۔۔ آہاااا۔۔۔۔
کھینچ کر نیچے کر لیتے۔ویسے "خوش عام دید" اور آخری جملہ تھوڑا اوپر سے چلا گیا ہے نیرنگ خیال بھائی
آپ ہی سے ہو پائے گا ہمارے تو ہاتھ نہیں پہنچ رہےکھینچ کر نیچے کر لیتے۔
ہمارے پاس سے تو چلا گیا اب۔۔۔۔ اب کیسے ممکن ہو۔آپ ہی سے ہو پائے گا ہمارے تو ہاتھ نہیں پہنچ رہے
شکریہمحفل میں خوش آمدید!
اب کیا ہوگاہمارے پاس سے تو چلا گیا اب۔۔۔۔ اب کیسے ممکن ہو۔
شکریہ اپی ہم تو خود یہاں سیکھنے آئے ہیںخوش آمدید جناب فہد اشرف صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
مجھے اب معلوم ہوا کہ روفی آپ ہی تھے.میں نے بھی شروع میں کچھ دنوں تک "روفی" کا فرضی نام استعمال کیا تھا کہیں آپ کا اشارہ اسی طرف تو نہیں ہے
تعارف لکھنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہےمجھے اب معلوم ہوا کہ روفی آپ ہی تھے.
چلیں پھر بتائیں کیا سیکھنا پسند کریں گے، سردیوں کا موسم ہے گاجر کا حلوہ ٹھیک رہے گاشکریہ اپی ہم تو خود یہاں سیکھنے آئے ہیں
ابھی گاجر کھا لیتے ہیں باقی سیکھنے کے لئے تو پوری عمر پڑی ہےچلیں پھر بتائیں کیا سیکھنا پسند کریں گے، سردیوں کا موسم ہے گاجر کا حلوہ ٹھیک رہے گا
کپڑے دھونا سیکھنا چاہتے ہیں تو بتائیں اگر واشنگ مشین ہے تب تو ٹھیک ہے ورنہ ہاتھوں اور تھاپے کی مدد سے بھی کپڑے دھونے کی ترکیب بتا سکتی ہوں
شکریہ بہنا، ویسے لڑی کا نام کیا ہونا چاہئے تھا،خوش آمدید محترم۔
آپ کا تعارف تو اچھا ہے مگر جو آپ نے تھریڈ کا نام رکھا یہ اچھا نہیں ہے۔
یقینا آپ سیکھ کر ہی آئے ہوں گے یہاں کیا کیا کرنا ہے۔۔۔ یا اب تک سیکھ ہی لیا ہوگا:ڈی
وہ کیا ہے کہ میں بھی یہاں "صرف" سیکھنے ہی آئی ہوں۔مگر ابھی تک سوائے شاعری کے کچھ نہیں پڑھا:ڈی
اور ایک سوال اور پوچھنا تھا؟تمام شاعر حضرات سے معذرت۔۔ صرف مذاق سمجھنا۔۔ سمجھ آئی:پ
بہت شکریہ دوستماشاء اللہ! کیا خوب تعارف لکھا ہے جناب نے!
محفل میں خوش آمدید!
کٹھ پُتلی۔۔۔او نہیں بھائی۔۔۔ تعارفی مضمون اس بات کی مکمل نفی کر رہا ہے۔اور ایک تم ہو کہ صرف ریٹنگ دینے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کر سکے
اس کا مطلب ہے 'تُسی وی اسی ای او'ٹوٹی ہوئی سڑکوں والے بلرام پور سے ہوں،
صاحب چڑیلیں ہوں گیاس جنت میں سرور تو نہیں رہا پر حوریں آ گئی ہیں