اشتیاق بھائی ہمارا اشتیاق توختم کیجئئے۔ کچھ دنوں سے فونٹ سازحضرات عام اردو کے قارئین کوصرف خواب دکھارہے ہیں اور نئے فونٹس نہیں ۔
یہ توبھلاہوسیدشاکرالقادری بھائی اوران کی ٹیم کا۔کچھ نہ کچھ کرتے رہتے ہیں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین

ربانی بھائی! استاد شاکر القادری کی ٹیم میں صرف دو بندے ہیں ایک وہ اور ایک میں۔ :)
باقی رہی اس فونٹ کی بات تو یہ میں نے نہیں بلکہ باسم بھائی نے شروع کیا تھا اور کافی عرصہ سے انہوں نے اس کام کے بارے میں اپڈیٹ نہیں کیا۔۔
 
متلاشی

محفلین
آپ کے جملے میں تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ
کس کام کا ہے یہ ؟
یہ دھاگہ تحریری نستعلیق کا ہے جبکہ مندرجہ بالا لنک کسی تحریری نسخ فونٹ کا ہے ۔۔۔ تحریری نستعلیق فونٹ صرف پی ڈی ایم ایس والوں نے بنایا تھا ۔۔۔
 
Top