سیدہ شگفتہ
لائبریرین
زیک بھائی ، دوبارہ شروع کیجیے سلسلہ۔
آخری کئی تھیمز کی ناکامی کے بعد سلسلہ منقطع کر دیا تھا۔ دوبارہ شروع کرنے سے پہلے چیک کرنا چاہیئے کہ محفلین کی دلچسپی بھی ہو گیزیک بھائی ، دوبارہ شروع کیجیے سلسلہ۔
چلیں دیکھتے ہیں کس حد تک دلچسپی سامنے آتی ہے۔ کوئی تھیم ہے آپ کے ذہن میں؟آخری کئی تھیمز کی ناکامی کے بعد سلسلہ منقطع کر دیا تھا۔ دوبارہ شروع کرنے سے پہلے چیک کرنا چاہیئے کہ محفلین کی دلچسپی بھی ہو گی
نہیںچلیں دیکھتے ہیں کس حد تک دلچسپی سامنے آتی ہے۔ کوئی تھیم ہے آپ کے ذہن میں؟
سوچیں کچھ
کونسا نیا موبائل لیا آپ نے ؟؟زیک بھائی ، دوبارہ شروع کیجیے سلسلہ۔
ہاں یوں بھی کیا جا سکتا ہے۔نیا عنوان رمضان کے متعلق ہوسکتا ہے، اگر پہلے سے ہوچکا ہے تو اسی کو دوبارہ شروع کر دیکھیے
ماشاء اللہ نہایت سلِم موبائل ہے نظر ہی نہیں آرہا ۔۔۔۔۔
www.urduweb.org/mehfil/threads/قسط-63-رمضان.96983/سحر و افطار 2017 کی تھیم کر لیں زیک بھائی۔
ہمارا خیال ہے کہ محفل میں تصاویر اپلوڈ کرنے کی سہولت فعال نہ ہونے کے باعث لوگوں کے لیے یہ کام اتنا سہل نہیں محسوس ہوتا ہوگا۔محفل میں کئی ایک اچھے فوٹو گرافر ہونے کے باوجود تھیم فوٹو گرافی کھیل میں محفلین کی عدم دلچسپی باعث حیرت ہے. مزید یہ کہ اب تو موبائل کی صورت بھی تقریباً سبھی کے پاس قدرے بہتر کیمرے موجود ہیں.
ابھی تک تو تصاویر ایمبیڈ کی جاتی رہی ہیں. ڈائریکٹ محفل میں اپلوڈ کرنے کی سہولت فعال کرنے سے ظاہر ہے اخراجات بھی بڑھیں گے.ہمارا خیال ہے کہ محفل میں تصاویر اپلوڈ کرنے کی سہولت فعال نہ ہونے کے باعث لوگوں کے لیے یہ کام اتنا سہل نہیں محسوس ہوتا ہوگا۔