انیس الرحمن
محفلین
یہ تو ڈر کے مارے لکھ دیا پینٹ نے شاید۔
مدیر کی آخری تدوین:
یہ تو ڈر کے مارے لکھ دیا پینٹ نے شاید۔
تب شاید مجھے پرانا ورژن ڈیلیٹ کر کے نیا انسٹال کرنا ہو گا
ایکسپورٹ سے ہو گیا ہے۔ مگر سائز نسبتاً بڑھ گیا ہے۔انڈیزائن میں تو ایکسپورٹ سے ہی کام چل جاتا ہے۔
جی کانپتی پینٹ شرٹ کیساتھ ہی لکھا تھایہ تو ڈر کے مارے لکھ دیا پینٹ نے شاید۔
آپکو پر مزاح کی ریٹنگ اسلئے دی تھی کہ اس زمانہ میں ڈاس زمانے کا پینٹ کون استعمال کرتا ہے۔ اب درست کر دی ہےتب شاید مجھے پرانا ورژن ڈیلیٹ کر کے نیا انسٹال کرنا ہو گا
جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔ مسئلہ تب آتا ہے جب آپ پوسٹ اسکرپٹ نام فانٹ میں ڈالیں۔ جمیل کے پرانے ورژن میں پوسٹ اسکرپٹ نام فانٹ کے اندر موجود نہیں تھے۔ویسے اس کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ میں اگر اس کو کسی بھی اور فونٹ میں لے جاتا ہوں، چاہے ایریل وغیرہ ہی کیوں نہ ہوں، تو یہ مسئلہ نہیں آتا۔
صرف جمیل نوری اور علوی نستعلیق کے ساتھ ہی کیوں؟ باقی فونٹس کی انکوڈننگ مختلف کیوں ہے؟
یہ مسئلہ لگیچر بیسڈ فونٹ کا ہی ہے صرف؟جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔ مسئلہ تب آتا ہے جب آپ پوسٹ اسکرپٹ نام فانٹ میں ڈالیں۔ جمیل کے پرانے ورژن میں پوسٹ اسکرپٹ نام فانٹ کے اندر موجود نہیں تھے۔
عند کا پوسٹ اسکرپٹ اینڈ بنا۔ یہ پی ڈی ایف بناتے وقت فانٹ سب سیٹنگ میں کوئی بگ ٹریگر کرتا ہے اور یوں پی ڈی ایف فیل۔ جب آپ پوسٹ اسکرپٹ میں آرکائو فارمیٹ سلیکٹ کرتے ہیں تو تب یہ مسئلہ نہیں آتا۔یہ مسئلہ لگیچر بیسڈ فونٹ کا ہی ہے صرف؟
کیونکہ مجھے کسی انگریزی فونٹ میں end پر مسئلہ نہیں آیا۔
عند کا پوسٹ اسکرپٹ اینڈ بنا۔ یہ پی ڈی ایف بناتے وقت فانٹ سب سیٹنگ میں کوئی بگ ٹریگر کرتا ہے اور یوں پی ڈی ایف فیل۔ جب آپ پوسٹ اسکرپٹ میں آرکائو فارمیٹ سلیکٹ کرتے ہیں تو تب یہ مسئلہ نہیں آتا۔
انگریزی لفظ اینڈ تو الگ الگ الفابیٹس ہیں کوئی ایک لگیچر نہیں۔
بالکل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ ایک قسم کا جگاڑ ہی ہوگا۔ کیونکہ پھر یہ فانٹ ایڈیٹر میں سرچ ایبل نہیں رہے گا۔ نیز ہمیں یہ نہیں معلوم کہ آیا کسی اور ترسیمے کیساتھ بھی اڈوبی ایکروبیٹ یہی کرتاہے۔کیا عند لگیچر کا نام تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
سبسٹیٹوشن ٹیبل میں جہاں لگیچر بنتے ہیں وہاں end کی جگہ کچھ اور کر دیا جائے اور وہی تبدیلی لگیچر کے نام بھی کی جائے؟
اسکا ایک مبینہ حل یہ ہے کہ فانٹ عام ریلیزکرنے سے قبل تمام گلفس کے نام تبدیل کر دئے جائیں۔ جیسے :_1 _2 _3 وغیرہکیا عند لگیچر کا نام تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
سبسٹیٹوشن ٹیبل میں جہاں لگیچر بنتے ہیں وہاں end کی جگہ کچھ اور کر دیا جائے اور وہی تبدیلی لگیچر کے نام بھی کی جائے؟
میں کرتا ہوں۔اس زمانہ میں ڈاس زمانے کا پینٹ کون استعمال کرتا ہے۔
آپ کے سامنے تو وہ ونڈوز 10 کے پینٹ والی پرفارمنس دیتا ہوگا۔۔۔میں کرتا ہوں۔
ہاہاہاہا۔۔۔ ونڈوز 10 کا پینٹ ہی ہے۔آپ کے سامنے تو وہ ونڈوز 10 کے پینٹ والی پرفارمنس دیتا ہوگا۔۔۔
میں توپینٹ بھی استعمال نہیں کرتا، میرے لئے تو عرفان ویو ہی کافی ہوتا ہے!!!ہاہاہاہا۔۔۔ ونڈوز 10 کا پینٹ ہی ہے۔
مجھے پینٹ برا نہیں لگتا اور سکرین شاٹس کے لیے اب بھی یہی بہتر لگتا ہے۔ ہلکا پھلکا۔ جہاں مجھے کچھ بھاری کام کرنا ہو تو فوٹو شاپ استعمال کر لیتا ہوں۔
میں عرفان ویو استعمال نہیں کرتا۔ اے سی ڈی سی بہترین سافٹ ویئر ہے گو کہ مفت نہیں۔میں توپینٹ بھی استعمال نہیں کرتا، میرے لئے تو عرفان ویو ہی کافی ہوتا ہے!!!
عرفان ویو بہترین سافٹویئر ہے۔ ہر قسم کی امیج فائلز کی سپورٹ موجود ہے۔میں توپینٹ بھی استعمال نہیں کرتا، میرے لئے تو عرفان ویو ہی کافی ہوتا ہے!!!
البتہ اے سی ڈی سی تصاویر کیٹلاگ کرنے کیلئے بہترین ہے۔عرفان ویو بہترین سافٹویئر ہے۔ ہر قسم کی امیج فائلز کی سپورٹ موجود ہے۔