آپکا تجزیہ درست ہے۔ دراصل کرننگ کو آپٹیمائز کرنے کیلئے ہم نے تمام انگریزی حروف و سمبلز کی چوڑائی ایک جتنی کر دی تھی۔ جسکی وجہ سے فانٹ کی ہنٹنگ(ڈسپلے) متاثر ہوئی ہے۔ ویسے بھی ڈسپلے کیلئے سیسنس سیرف فانٹ استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ ٹائمز نیو رومن اس کیٹگری میں نہیں آتا۔ آپ اس فانٹ سے پرنٹ نکال کر دیکھیں۔ کوئی فرق نہیں معلوم ہوگا۔arifkarim بھائی، یہ انگریزی حروف میں کچھ گڑبڑ ضرور ہے۔ مزا نہیں آ رہا۔ حروف کچھ اوپر نیچے لگ رہے ہیں۔
مایوسی کفر ہےیہ اگلا ایک سال بھی ایسے ہی چلتا رہے گا۔ اس پر اب بندہ افسوس ہی کر سکتا ہے۔
حسیب بھائی مائکروسافٹ ورڈ پی ڈی ایف و پرنٹ کرنے میں مسئلہ کر رہا ہے۔ آپ ڈاکومنٹ کو او ڈی ٹی فارمیٹ میں سیو کر کے لیبرے آفس میں کھول لیں اور وہاں سے پرنٹ نکال لیںپرنٹ کرنے پر لفظ "داخلہ" اور "رابطہ" کا الف درمیان میں گھس جاتا ہے
arifkarim بھائی متوجہ ہوں۔ اعراب کے ساتھ تو بہت گڑبڑ معلوم ہوتی ہے۔فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
اسکرین شاٹ دکھائیں
اوہ اچھا آپ کیریکٹر فانٹ کی بات کر رہے ہیں۔ یہ تو بہت ہی کمزور ہے۔ اگلی ریلیز میں اسکی جگہ کسی بہتر فانٹ کو شامل کریں گے۔
کروم براؤزر
اپڈیٹ: فائرفوکس کا بھی یہی حال ہے
یتہ بھی غلط ہے۔نہیں میں اگر ں کی جگہ ن لکھا جائے تو لفظ بدل کر یوں ہو جاتا ہے:
نہین
انپیج میں خلاف توقع لگیچر اغلاط موجود ہیںلو کر لو گل۔
انپیج میں خلاف توقع لگیچر اغلاط موجود ہیں