لگتا تو یہی ہےآپ کی پیشن گوئی درست ہوتی نظر آ رہی ہے۔
ابھی اور گرے گیاوسط مزید گر گئی۔ اب صرف 2.3 پر آ گئی ہے۔
اور وہ بھی آخری گیند پر چوکے سےاس اوور میں صرف 4 اسکور ملے۔
بلکل۔اور اس کا مطلب جانتے ہیں آپ؟؟؟8واں اور 9واں اوور تو خاصا دباؤ والا تھا۔