خاموشی

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، آپ تو بہت سگھڑ ہیں۔ بڑے سلیقے سے کپڑے الماری میں لٹکائے ہوئے ہیں۔ :p میں تو جو پاکستان سے لائی تھی۔ وہ اسی طرح بیگ میں بند پڑے ہیں۔ :( :?

ان میں سے فن لینڈ کون سے لے کر جا رہی ہیں؟ :p




:? نکمی کاہل :p ابھی تک بیگ میں ہی رکھ کر بیٹھی ہوئی ہو ؟ :? :roll:
میں نے تو جب تک سارے ہینگ نہ کروں آرام نہیں آتا ۔ ۔
فن لینڈ :? شاید یہ لے جاؤں
DSCF0446.jpg
کہ اسکو ابھی پہنا نہیں موڈ ہورہا ہے پہننے کو ۔
ساتھ لے جاؤں شاید اگر کوئی اور پسند نہ آیا تو ۔
نکالنے کا موقع ہی نہیں ملا تو۔ :?

ہاں، اچھا ہے۔ ٹھیک رہے گا۔
 

ماوراء

محفلین
:eek: یہاں تو خاموشی ٹوٹ چکی ہے۔ اور اتنی باتیں ہو رہی ہیں۔ اب میرے پاس سب کچھ پڑھنے کا وقت نہیں ہے۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں اگر پہننے کو دل نہیں چاہتا تو نہ پہنیں، کسی غریب کو دے دیں، دعائیں دے گا۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
نہیں اگر پہننے کو دل نہیں چاہتا تو نہ پہنیں، کسی غریب کو دے دیں، دعائیں دے گا۔



جناب دو مہینے پہلے میں نے پندرہ بیگ بن کے بڑے بڑے بھر کر چیرٹی کو بیجھوائے ہیں اور ان سب میں کپڑے ہی تھے ۔
 

تیشہ

محفلین
یہ لیجئے شگفتہ آج مجھے پڑا تو سیاپا ہی تھا کہ اک کے بعد اک کپڑے بدل کر مصیبت تصویر بناکر پھر بدل کر پہلے والے کو ہینگ کرنا اُف کافی مشکل کام ہے ۔ پر میں نے چند پہن لئے باقی کی ہمت نہیں ہوسکی :(

میرے خیال میں اب ٹھیک سے نظر آرہے ۔

:chalo:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واہ :)

بوچھی بہت شکریہ آپ اتنی زحمت کی !

یہ سب بہت اچھے لگ رہے ہیں کڑھائی مجھے خود بہت پسند ہے میں تو ہر دوسرا سوٹ کڑھائی کا بنا ڈالوں میری پُوری کوشش :) پر امی اکثر ویٹو بھی کر دیتی ہیں :)

شکریہ پھر سے !!
 
Top